MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

میر رضا علی کیس: پولیس کو والدین کے طلاق کیس کے اہم ریکارڈ مل گئے

Last updated: اگست 8, 2026 6:50 شام
Yamna Shahid
Share
میر رضا علی کیس: پولیس کو والدین کے طلاق کیس کے اہم ریکارڈ مل گئے
میر رضا علی کیس: پولیس کو والدین کے طلاق کیس کے اہم ریکارڈ مل گئے
SHARE

کراچی: نوجوان کاروباری شخصیت میر رضا علی کی پراسرار موت کی تحقیقات کرنے والی کراچی پولیس نے ان کے والدین کے درمیان طلاق کے مقدمے سے متعلق اہم دستاویزات حاصل کرلی ہیں۔

عدالتی ریکارڈ کے مطابق میر رضا علی کی والدہ نے اپنے شوہر سے علیحدگی کے لیے مقدمہ دائر کیا تھا، جس کے بعد عدالت نے انہیں یکطرفہ طلاق دے دی۔ درخواست میں والدہ نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ ان کے شوہر گھر کے اخراجات اور مالی ذمہ داریاں پوری نہیں کر رہے تھے۔

پولیس کے مطابق والدین کی علیحدگی کے بعد میر رضا اور ان کی بہن اپنی والدہ کے ساتھ رہتے تھے۔ تفتیشی حکام اب طلاق کے ریکارڈ، خاندانی تنازعات اور مالی حالات کا جائزہ لے رہے ہیں تاکہ میر رضا کی موت کے معاملے کی مکمل تحقیقات کی جاسکیں۔

اس سے قبل میر رضا کے والد میر حسین سے منسوب ایک مبینہ آڈیو ریکارڈنگ بھی سامنے آئی تھی، جس میں وہ نور نامی شخص سے قرض واپس کرنے کے حوالے سے گفتگو کرتے سنائی دیتے ہیں۔

مبینہ آڈیو میں میر حسین کا کہنا تھا کہ کراچی میں ان کا کاروبار اور گھر ختم ہوگیا تھا، جس کے بعد وہ اسلام آباد منتقل ہوگئے جہاں انہیں ایک اچھی تنخواہ والی ملازمت مل گئی۔

انہوں نے مبینہ طور پر کہا کہ وہ اسلام آباد میں رہنے کا ارادہ رکھتے ہیں اور رقم واپس کردیں گے۔ آڈیو میں ان سے منسوب بیان کے مطابق، "میں رقم کا انتظام کر رہا ہوں۔ اگر میرا ارادہ رقم واپس کرنے کا نہ ہوتا تو میں آپ سے رابطہ ہی نہ کرتا۔”

پولیس کی جانب سے خاندانی اور مالی معاملات سمیت مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا جا رہا ہے تاکہ کیس میں مزید حقائق سامنے آسکیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان نے آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ ٹیم چیمپئن شپ میں تاریخی سلور میڈل جیت لیا پاکستان نے آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ ٹیم چیمپئن شپ میں تاریخی سلور میڈل جیت لیا
Next Article پاکستان میں آج سیمنٹ کی قیمت — 8 اگست 2026 پاکستان میں آج سیمنٹ کی قیمت — 8 اگست 2026
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

کراچی میں نوجوان عدنان مگسی کی گاڑی چھین کر قتل کرنے والے 4 ڈاکوؤں کو ہلاک

By Hamza Baig
سنگاپور: ہیرے نگل کر چوری کرنے والے بھارتی شہری کو قید کی سزا
تازہ ترینعدالت اور جرائم

سنگاپور: ہیرے نگل کر چوری کرنے والے بھارتی شہری کو قید کی سزا

By Ayesha Masood
سیاستعدالت اور جرائم

ڈیرہ اللہ یار میں ڈاکو راج — ایک ہی رات میں میڈیکل اسٹور، ایزی پیسہ شاپ اور کیبن لوٹ لیے، تاجر برادری کا احتجاج

By Hamza Baig
عدالت اور جرائم

کراچی: بچھڑے کا گوشت “چھوٹے گوشت” کے نام پر فروخت کرنے والا گروہ گرفتار

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?