MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کاروبار اور تجارت

پی ایس ایکس میں مندی، کے ایس ای-100 انڈیکس 206 پوائنٹس کمی سے بند

Last updated: اگست 13, 2026 6:34 شام
Yamna Shahid
Share
پی ایس ایکس میں مندی، کے ایس ای-100 انڈیکس 206 پوائنٹس کمی سے بند
پی ایس ایکس میں مندی، کے ایس ای-100 انڈیکس 206 پوائنٹس کمی سے بند
SHARE

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو کاروبار محدود دائرے میں رہا اور کے ایس ای-100 انڈیکس 206 پوائنٹس یا 0.11 فیصد کمی کے بعد 180,104 پوائنٹس پر بند ہوا۔

کے اے ایس بی ک ٹریڈ کے احمد شیراز کے مطابق مارکیٹ میں کسی نئے مثبت محرک کی عدم موجودگی کے باعث سرمایہ کار محتاط رہے، تاہم کاروباری سرگرمیاں مضبوط رہیں اور مجموعی طور پر 38 کروڑ 80 لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا۔

حجم کے اعتبار سے سینرجی 24 کروڑ 70 لاکھ شیئرز کے ساتھ سرفہرست رہی، جبکہ بینک آف پنجاب کے ایک کروڑ 60 لاکھ، کے الیکٹرک کے ایک کروڑ اور ایس ایس جی سی کے 87 لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا۔

مختلف شعبوں کی جانب سے انڈیکس پر ملا جلا اثر پڑا۔ ایف ایف سی نے انڈیکس کو سب سے زیادہ سہارا دیا، جبکہ ایس آر وی آئی اور ایچ بی ایل نے بھی مثبت کردار ادا کیا۔ دوسری جانب اینگرو ہولڈنگز انڈیکس پر سب سے بڑا منفی اثر ڈالنے والی کمپنی رہی، جس کے بعد ایس وائی ایس اور ایچ ایم بی کا نمبر آیا۔

تجزیہ کاروں کے مطابق سرمایہ کار کسی نئے مثبت محرک کے منتظر ہیں، اس لیے مارکیٹ آئندہ بھی محدود دائرے میں رہ سکتی ہے۔ عالمی سطح پر تیل کی قیمتیں 87 سے 90 ڈالر فی بیرل کے درمیان رہنے کے باعث بھی سرمایہ کار محتاط ہیں۔

یومِ آزادی کے موقع پر جمعہ کو عام تعطیل کے باعث اسٹاک مارکیٹ طویل تعطیلات کے لیے بند رہی گی اور کاروبار پیر کو دوبارہ شروع ہوگا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پٹرولیم ڈیلرز کا 15 اگست سے ملک گیر غیر معینہ ہڑتال کا اعلان پٹرولیم ڈیلرز کا 15 اگست سے ملک گیر غیر معینہ ہڑتال کا اعلان
Next Article سونے کی قیمت میں 3,500 روپے فی تولہ کمی، سات روزہ تیزی کا سلسلہ رک گیا سونے کی قیمت میں 3,500 روپے فی تولہ کمی، سات روزہ تیزی کا سلسلہ رک گیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

پاکستان کی ٹونا مچھلی کی تجارت: امریکی اور ایرانی کشیدگی کی زد میں
تازہ ترینکاروبار اور تجارت

پاکستان کی ٹونا مچھلی کی تجارت: امریکی اور ایرانی کشیدگی کی زد میں

By Haris Ali
مشرق وسطیٰ کے تنازع کے باوجود اوپیک پلس کا ستمبر میں تیل کی پیداوار کا کوٹہ 188,000 بیرل یومیہ بڑھانے کا امکان
کاروبار اور تجارت

مشرق وسطیٰ کے تنازع کے باوجود اوپیک پلس کا ستمبر میں تیل کی پیداوار کا کوٹہ 188,000 بیرل یومیہ بڑھانے کا امکان

By Yamna Shahid
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ – 18 جولائی 2026
کاروبار اور تجارت

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ – 18 جولائی 2026

By Mabruka Khan
پاکستان کی معیشت رواں مالی سال میں 4 فیصد تک بڑھ سکتی ہے، اورنگزیب
کاروبار اور تجارت

پاکستان کی معیشت رواں مالی سال میں 4 فیصد تک بڑھ سکتی ہے، اورنگزیب

By Yamna Shahid
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?