MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کاروبار اور تجارت

سونے کی قیمت میں 3,500 روپے فی تولہ کمی، سات روزہ تیزی کا سلسلہ رک گیا

Last updated: اگست 13, 2026 6:37 شام
Yamna Shahid
Share
سونے کی قیمت میں 3,500 روپے فی تولہ کمی، سات روزہ تیزی کا سلسلہ رک گیا
سونے کی قیمت میں 3,500 روپے فی تولہ کمی، سات روزہ تیزی کا سلسلہ رک گیا
SHARE

کراچی: مقامی مارکیٹ میں مسلسل سات روز تک اضافے کے بعد جمعرات کو سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی، جبکہ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 35 ڈالر فی اونس کم ہوکر 4,380 ڈالر ہوگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 3,500 روپے کمی کے بعد 460,436 روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونے کی قیمت بھی 3,001 روپے کم ہوکر 394,749 روپے پر آگئی۔

چاندی کی قیمت میں بھی عالمی اور مقامی مارکیٹ میں کمی ہوئی۔ عالمی مارکیٹ میں چاندی کی قیمت 1.75 ڈالر کم ہوکر 64.57 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

مقامی مارکیٹ میں چاندی کی فی تولہ قیمت 175 روپے کمی کے بعد 6,936 روپے ہوگئی، جبکہ 10 گرام چاندی 150 روپے کمی سے 5,946 روپے کی ہوگئی۔

اس سے ایک روز قبل سونے کی قیمت میں 4,200 روپے فی تولہ اضافہ ہوا تھا اور قیمت 463,936 روپے تک پہنچ گئی تھی، جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونا 42 ڈالر اضافے کے بعد 4,415 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا تھا۔

حالیہ کمی سے قبل قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں مسلسل کئی روز تک تیزی دیکھی گئی تھی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ایس ایکس میں مندی، کے ایس ای-100 انڈیکس 206 پوائنٹس کمی سے بند پی ایس ایکس میں مندی، کے ایس ای-100 انڈیکس 206 پوائنٹس کمی سے بند
Next Article ماؤنٹ ایٹنا کا دھماکہ، سسلی کے کیٹانیا ایئرپورٹ پر پروازیں معطل ماؤنٹ ایٹنا کا دھماکہ، سسلی کے کیٹانیا ایئرپورٹ پر پروازیں معطل
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

حکومت کی یقین دہانی پر پٹرول ڈیلرز نے ملک گیر ہڑتال مؤخر کردی
کاروبار اور تجارت

حکومت کی یقین دہانی پر پٹرول ڈیلرز نے ملک گیر ہڑتال مؤخر کردی

By Yamna Shahid
اسد عمر کی حکومتی معاشی پالیسیوں پر تنقید، گزشتہ 4 سال معیشت کے لیے بدترین قرار
کاروبار اور تجارت

اسد عمر کی حکومتی معاشی پالیسیوں پر تنقید، گزشتہ 4 سال معیشت کے لیے بدترین قرار

By Yamna Shahid
جنگ کے دوران ایرانی ریال کی مانگ میں اضافہ، ماہرین نے اسے خطرناک سرمایہ کاری قرار دے دیا
بریکنگ نیوزکاروبار اور تجارت

جنگ کے دوران ایرانی ریال کی مانگ میں اضافہ، ماہرین نے اسے خطرناک سرمایہ کاری قرار دے دیا

By Misbah Jogyat
سعودی عرب سے پاکستان کو 2 ارب ڈالر موصول، مزید مالی تعاون کی توقع
کاروبار اور تجارت

سعودی عرب سے پاکستان کو 2 ارب ڈالر موصول، مزید مالی تعاون کی توقع

By Mabruka Khan
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?