MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کاروبار اور تجارت

سعودی کاروباری وفد کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، اقتصادی تعاون اور سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال

Last updated: اگست 25, 2026 9:53 شام
Yamna Shahid
Share
سعودی کاروباری وفد کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، اقتصادی تعاون اور سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال
سعودی کاروباری وفد کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، اقتصادی تعاون اور سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال
SHARE

اسلام آباد: سعودی عرب کے ایک اعلیٰ سطح کے کاروباری وفد نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون اور سرمایہ کاری کے فروغ پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

سعودی پاکستان مشترکہ بزنس کونسل کے چیئرمین منصور بن محمد آل سعود کی قیادت میں وفد نے وزیراعظم سے ملاقات کی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کے فرمانروا خادم الحرمین الشریفین اور ولی عہد کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ تعاون کو آگے بڑھانے کے لیے موجودہ وقت بہترین اور موزوں ترین ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ سعودی وفد کا دورہ مختلف شعبوں میں مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کی راہ ہموار کرے گا۔

سعودی کاروباری وفد نے پاکستان کے زراعت، بندرگاہوں کی نجکاری و انتظام، ہوائی اڈوں اور توانائی کے شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا۔

منصور بن محمد آل سعود نے وزیراعظم کی جانب سے پرتپاک استقبال پر شکریہ ادا کیا۔

سعودی وفد اپنے دورے کے دوران اعلیٰ حکومتی نمائندوں اور متعلقہ شعبوں کے دیگر فریقین سے بھی ملاقاتیں کرے گا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پنسلوانیا: خسرہ سے دو غیر ویکسین شدہ افراد کی ہلاکت پنسلوانیا: خسرہ سے دو غیر ویکسین شدہ افراد کی ہلاکت
Next Article پاور ڈویژن کی ڈسکوز کو زیرِ التوا نیٹ میٹرنگ درخواستیں نمٹانے کی ہدایت پاور ڈویژن کی ڈسکوز کو زیرِ التوا نیٹ میٹرنگ درخواستیں نمٹانے کی ہدایت
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

حکومت نے ایچ بی ایف سی ایل کی نجکاری کے لیے مالیاتی مشیر مقرر کر دیا
تازہ ترینکاروبار اور تجارت

حکومت نے ایچ بی ایف سی ایل کی نجکاری کے لیے مالیاتی مشیر مقرر کر دیا

By Haris Ali
عالمی تیل کی قیمتیں مزید کم ہوں گی تو پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہوگا، علی پرویز ملک
کاروبار اور تجارت

عالمی تیل کی قیمتیں مزید کم ہوں گی تو پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہوگا، علی پرویز ملک

By Mabruka Khan
کاروبار اور تجارت

روپے پر دباؤ برقرار: انٹربینک میں ڈالر 288 روپے 40 پیسے کی سطح پر پہنچ گیا

By Ayan Ahmed
سعودی عرب کے بڑے پیمانے پر خرچ کرنے کے دور کے خاتمے کا مملکت اور دنیا پر کیا اثر پڑے گا؟
تازہ ترینکاروبار اور تجارت

سعودی عرب کے بڑے پیمانے پر خرچ کرنے کے دور کے خاتمے کا مملکت اور دنیا پر کیا اثر پڑے گا؟

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?