MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

بھارت نے پاکستانی ہائی کمیشن کے اہلکار کو ناپسندیدہ قرار دے کر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا

Last updated: مئی 25, 2025 5:29 شام
Niaz Ali
Share
بھارتی حکومت نے پاکستانی ہائی کمیشن کے ایک اہلکار کو نا پسندیدہ شخصیت قرار دے دیا۔
SHARE

بھارتی حکومت نے پاکستانی ہائی کمیشن کے ایک اہلکار کو "ناپسندیدہ شخصیت”  قرار دے دیا ہے۔
بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق، پاکستانی ناظم الامور کو اس فیصلے سے آگاہ کرتے ہوئے ایک اہلکار کو 24 گھنٹوں کے اندر بھارت چھوڑنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ اس حوالے سے پاکستانی سفارت خانے کو باضابطہ طور پر ڈی مارش  بھی کیا گیا۔

دوسری جانب بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی ریاست پنجاب سے دو افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، جن پر پاکستانی ہائی کمیشن کے لیے جاسوسی کرنے کا الزام ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق، ان افراد پر بھارتی فوج کی نقل و حرکت اور دیگر حساس معلومات پاکستان کو فراہم کرنے کا الزام ہے۔
گرفتار ہونے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے، جس پر الزام ہے کہ وہ پاکستانی سفارتکار کے لیے خفیہ معلومات حاصل کرتی تھی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کینیڈین رکن پارلیمنٹ شفقت علی کینیڈا کے پہلے پاکستانی نژاد وزیر بن گئے کینیڈین رکن پارلیمنٹ شفقت علی کینیڈا کے پہلے پاکستانی نژاد وزیر بن گئے
Next Article ترکیہ ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہوگا، صدر رجب طیب اردوان
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
وادیٔ سندھ کی تہذیب کا خاتمہ کیسے ہوا؟ دنیا کی قدیم ترین شہری تہذیبوں میں سے ایک کے زوال کی داستان
وادیٔ سندھ کی تہذیب کا خاتمہ کیسے ہوا؟ دنیا کی قدیم ترین شہری تہذیبوں میں سے ایک کے زوال کی داستان
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 18, 2026
امریکہ-ایران امن معاہدے کے اعلان کے بعد ایرانی ریال کی قدر میں زبردست اضافہ
امریکہ-ایران امن معاہدے کے اعلان کے بعد ایرانی ریال کی قدر میں زبردست اضافہ
کاروبار اور تجارت
جون 17, 2026
سندھ حکومت کا 5 لاکھ مفت سولر سسٹمز دینے کا اعلان، کم آمدنی والے خاندان مستفید ہوں گے
سندھ حکومت کا 5 لاکھ مفت سولر سسٹمز دینے کا اعلان، کم آمدنی والے خاندان مستفید ہوں گے
pakistan
جون 17, 2026
پاکستان میں آج ڈالر، سعودی ریال اور یو اے ای درہم کی قیمتیں برقرار
پاکستان میں آج ڈالر، سعودی ریال اور یو اے ای درہم کی قیمتیں برقرار
کاروبار اور تجارت
جون 17, 2026
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی — 17 جون 2026
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی — 17 جون 2026
کاروبار اور تجارت
جون 17, 2026
امریکہ کے رات کے آسمان پر پراسرار ’فائر بال‘ کا نظارہ، شہری ششدر
امریکہ کے رات کے آسمان پر پراسرار ’فائر بال‘ کا نظارہ، شہری ششدر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 17, 2026

You Might Also Like

سیاست

آبنائے ہرمز میں امریکی۔ایرانی تعطل کے باعث تیل 106 ڈالر فی بیرل سے اوپر

By Abdul Saboor
سیاست

ہماری حکومت گرانا آئینی طور پر ممکن نہیں، وزیرِ اعلیٰ گنڈاپور کا دو ٹوک اعلان

By Hannan Khani
سیاست

تل ابیب میں ہزاروں افراد کا احتجاج، غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ

By Hafeez Alam Ghazi
سیاست

ڈار کی ڈھاکہ میں محمد یونس سے ملاقات، پاکستان اور بنگلہ دیش میں چھ معاہدوں پر دستخط

By Hannan Khani
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?