MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

ترکیہ ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہوگا، صدر رجب طیب اردوان

Last updated: مئی 25, 2025 5:29 شام
Hafeez Alam Ghazi
Share
SHARE

انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوان نے ایک مرتبہ پھر برادر ملک پاکستان کے ساتھ اپنی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا ہے اور کہا ہے کہ ترکیہ اچھے برے دنوں میں پاکستانی قوم کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا۔

ترک کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر اردوان نے پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ جنگ بندی پر اطمینان کا اظہار کیا اور بتایا کہ پہلگام واقعے کے بعد پیدا ہونے والی کشیدگی کو کم کرنے کے لیے ترکیہ نے مسلسل سفارتی کوششیں کیں۔

انہوں نے کہا کہ "دونوں ممالک کے درمیان حالات اس نہج پر پہنچ گئے تھے کہ خطے کا امن خطرے میں پڑ گیا تھا۔” صدر اردوان نے مزید بتایا کہ انہوں نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں خطے کی صورتحال پر اہم گفتگو ہوئی اور اس کے مثبت نتائج بھی دیکھنے کو ملے۔

اس موقع پر صدر اردوان نے پاکستانی عوام کو ان کے صبر، حوصلے اور دانشمندی پر مبارکباد پیش کی اور کہا کہ ان کے رویے نے حالات کو مزید بگڑنے سے بچا لیا۔

انہوں نے دونوں ممالک کو مشورہ دیا کہ اشتعال انگیزی سے اجتناب کریں اور امن و مکالمے کے ذریعے مسائل کے حل کی جانب بڑھیں۔ ان کا کہنا تھا کہ جنگ بندی کے نتیجے میں پیدا ہونے والا سکون کا ماحول پانی سمیت دیگر دیرینہ مسائل کے حل میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔

صدر اردوان نے آخر میں یقین دلایا کہ ترکیہ، ان شاء اللہ، ہر مشکل وقت میں پاکستانی قوم کے ساتھ کھڑا رہے گا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارتی حکومت نے پاکستانی ہائی کمیشن کے ایک اہلکار کو نا پسندیدہ شخصیت قرار دے دیا۔ بھارت نے پاکستانی ہائی کمیشن کے اہلکار کو ناپسندیدہ قرار دے کر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا
Next Article پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے تک کمی کا امکان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے تک کمی کا امکان
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ویرونا میوزیم میں 9 ملین یورو مالیت کی شاہکار پینٹنگز کی ڈکیتی
ویرونا میوزیم میں 9 ملین یورو مالیت کی شاہکار پینٹنگز کی ڈکیتی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 15, 2026
آبنائے ہرمز میں ٹینکرز کی نقل و حمل سست، امریکا کی نئی پابندیوں کی دھمکی
آبنائے ہرمز میں ٹینکرز کی نقل و حمل سست، امریکا کی نئی پابندیوں کی دھمکی
Economy تازہ ترین
اگست 15, 2026
برازیل: ڈینگی کے خاتمے کے لیے 'بائیو انجینئرڈ' مچھروں کا استعمال
برازیل: ڈینگی کے خاتمے کے لیے ‘بائیو انجینئرڈ’ مچھروں کا استعمال
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 15, 2026
ڈنمارک میں بھیڑیے کی واپسی: تحفظِ ماحول بمقابلہ عوامی خوف
ڈنمارک میں بھیڑیے کی واپسی: تحفظِ ماحول بمقابلہ عوامی خوف
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 15, 2026
کیمبرج یونیورسٹی کے پروفیسر جیسن آرڈے انتقال کر گئے: تعلیمی بدعنوانی کے الزامات کا سامنا تھا
کیمبرج یونیورسٹی کے پروفیسر جیسن آرڈے انتقال کر گئے: تعلیمی بدعنوانی کے الزامات کا سامنا تھا
تازہ ترین تعلیم
اگست 15, 2026
ٹرمپ کی مار-اے-لاگو میں توسیعی کام جاری رکھنے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع
ٹرمپ کی مار-اے-لاگو میں توسیعی کام جاری رکھنے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع
تازہ ترین سیاست
اگست 15, 2026

You Might Also Like

Uncategorizedسیاست

پیپلزپارٹی کی آزادکشمیر اسمبلی میں ان ہاؤس تبدیلی کیلئے کوششیں تیز

By Aiza Uddin
سیاست

روبیو کا امریکا-ایران ثالثی میں پاکستان کے تعمیری کردار پر ڈار کا شکریہ

By Abdul Saboor
سیاست

پاکستان اور تاجکستان کا دفاعی تعاون مزید مضبوط کرنے پر اتفاق

By Sana Mustafa
انتالیہ ڈپلومیسی فورم میں اسحاق ڈار کا زور: خطے میں تجارت بڑھائے بغیر ترقی ممکن نہیں
بریکنگ نیوزسیاست

انتالیہ ڈپلومیسی فورم میں اسحاق ڈار کا زور: خطے میں تجارت بڑھائے بغیر ترقی ممکن نہیں

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?