MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

سہیل آفریدی 90 ووٹ لے کر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب، اپوزیشن کا واک آؤٹ

Last updated: اکتوبر 14, 2025 2:13 صبح
Hafeez Alam Ghazi
Share
SHARE

پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سہیل آفریدی 90 ووٹ لے کر خیبرپختونخوا کے 30ویں وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے، جبکہ اپوزیشن نے انتخابی عمل کو “غیر آئینی” قرار دیتے ہوئے اجلاس سے واک آؤٹ کیا۔

اسمبلی کا اجلاس اسپیکر بابر سلیم سواتی کی صدارت میں ایک گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا۔ 145 ارکان پر مشتمل ایوان میں سہیل آفریدی نے اکثریت حاصل کی جبکہ اپوزیشن نے انتخاب کا بائیکاٹ کیا۔

پی کے 70 سے منتخب سہیل آفریدی خیبرپختونخوا کے ضم شدہ قبائلی اضلاع سے تعلق رکھنے والے پہلے وزیراعلیٰ بن گئے ہیں۔ وہ پی ٹی آئی کے چوتھے وزیراعلیٰ ہیں، ان سے قبل پرویز خٹک، محمود خان اور علی امین گنڈاپور یہ منصب سنبھال چکے ہیں۔

اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباداللہ نے کہا کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ ابھی منظور نہیں ہوا، اس لیے نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب قبل از وقت اور غیر آئینی ہے۔

اسپیکر بابر سلیم سواتی نے اپنی رولنگ میں کہا کہ انتخاب مکمل طور پر آئینی اور قانونی طریقے سے ہوا ہے۔ “علی امین گنڈاپور نے دو بار استعفیٰ دیا اور اسمبلی فلور پر بھی اس کی تصدیق کی۔ آئین کسی کی خواہش پر نہیں چلتا۔”

مستعفی وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اپنے خطاب میں سہیل آفریدی کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے 8 اکتوبر کو استعفیٰ دیا تھا۔ ان کا کہنا تھا، “ہم نے محدود وسائل کے باوجود بہتر کارکردگی دکھائی، خزانے میں 280 ارب روپے موجود ہیں۔”

انہوں نے مزید کہا، “ہم سب کو مل کر صوبے میں امن و استحکام کے لیے بیٹھنا ہوگا، یہی وقت کا تقاضا ہے۔”

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ملالہ کا کہنا ہے کہ آکسفورڈ میں ویڈ (گنجا) پینے سے طالبان حملے کی یادیں تازہ ہوگئیں
Next Article پنجاب کے تعلیمی بورڈز 15 اکتوبر صبح 10 بجے گیارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان کریں گے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

سیاست

کسی خوش فہمی میں نہ رہیں: پاکستان اپنی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا، آرمی چیف

By Hannan Khani
گلگت بلتستان میں اقتدار کی تقسیم: پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا آئینی عہدوں پر اتفاق رائے
تازہ ترینسیاست

گلگت بلتستان میں اقتدار کی تقسیم: پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا آئینی عہدوں پر اتفاق رائے

By Haris Ali
سیاستعدالت اور جرائم

ڈیرہ اللہ یار میں ڈاکو راج — ایک ہی رات میں میڈیکل اسٹور، ایزی پیسہ شاپ اور کیبن لوٹ لیے، تاجر برادری کا احتجاج

By Hamza Baig
سیاست

وزیرِاعظم کا بھارتی آبی جارحیت کے خلاف حکمت، تدبر اور عزم سے مقابلے کا اعلان

By Nisar Khan
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?