MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کاروبار اور تجارت

کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز

Last updated: اکتوبر 2, 2026 10:33 شام
Yamna Shahid
Share
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
SHARE

کراچی: کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) پر بحری تجارت اور کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے، جس کے تحت بندرگاہ پر کارگو ہینڈلنگ کی مجموعی صلاحیت میں نمایاں اضافہ متوقع ہے۔

کراچی پورٹ پر ڈریجنگ کا کام مکمل ہونے کے بعد برتھ کی گہرائی 15 میٹر تک پہنچ گئی ہے، جس کے باعث کراچی گیٹ وے ٹرمینل (کے جی ٹی ایم ایل) اب بڑے بحری جہازوں کی ہینڈلنگ کے لیے تیار ہوگیا ہے۔

حکام کے مطابق بندرگاہ پر اب ایک لاکھ 20 ہزار میٹرک ٹن تک وزنی بلک کارگو جہاز لنگرانداز ہوسکیں گے، جس سے بڑے بحری جہازوں کی آمدورفت اور کارگو آپریشنز میں مزید سہولت پیدا ہوگی۔

منصوبے کے اگلے مرحلے میں جدید شپ اَن لوڈرز، لوڈرز اور 14 فوڈ گریڈ سائلوز قائم کیے جائیں گے۔ سائلوز کمپلیکس کے ذریعے سالانہ 90 لاکھ ٹن تک کارگو ہینڈل کرنے کی گنجائش پیدا ہونے کی توقع ہے۔

اس کے علاوہ برآمدی انفراسٹرکچر کے ذریعے سالانہ 85 لاکھ ٹن کارگو ہینڈل کیا جاسکے گا، جس سے پاکستان کی بلک کارگو اور غذائی اجناس کی سپلائی چین مزید مستحکم ہونے کی توقع ہے۔

منصوبے کے تحت بحری جہازوں کے ٹرن اراؤنڈ ٹائم میں بھی نمایاں کمی متوقع ہے۔ حکام کے مطابق جہازوں کو بندرگاہ پر 13 دن کے بجائے تقریباً تین دن میں فارغ کیا جاسکے گا۔

تاجر برادری کے لیے بھی منصوبے سے فریٹ اخراجات میں 25 سے 35 فیصد تک کمی کی توقع ظاہر کی گئی ہے، جس سے درآمدی و برآمدی تجارت کے اخراجات کم ہونے میں مدد مل سکتی ہے۔

پوسٹ پانامیکس بحری جہازوں کی آمد کے بعد کراچی پورٹ کی بڑے پیمانے پر بحری تجارت میں اہمیت مزید بڑھ گئی ہے، جبکہ نئی سہولتوں اور اضافی گنجائش سے بندرگاہ کی کارکردگی اور پاکستان کی بحری تجارتی صلاحیت کو مزید فروغ ملنے کی توقع ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

کراچی میں 22 گھنٹے بعد دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کی بجلی بحال؛ شہر کو پانی کی فراہمی مرحلہ وار شروع
کاروبار اور تجارت

کراچی میں 22 گھنٹے بعد دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کی بجلی بحال؛ شہر کو پانی کی فراہمی مرحلہ وار شروع

By Yamna Shahid
کاروبار اور تجارت

پاکستان کا آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ، نئی قسط کے حصول کی راہ ہموار

By Amna Iqbal
سعودی ویژن 2030 آخری مرحلے میں داخل، مملکت نے مضبوط معاشی پیش رفت رپورٹ کر دی
تازہ ترینکاروبار اور تجارت

سعودی ویژن 2030 آخری مرحلے میں داخل، مملکت نے مضبوط معاشی پیش رفت رپورٹ کر دی

By Ayesha Masood
کاروبار اور تجارت

سرخی: پاکستان ریلویز کا ملازمین کے بقایا جات کی مد میں 25 ارب روپے جاری کرنے کا فیصلہ

By Ayan Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?