MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
موسمیات و ماحولیات

کراچی میں اتوار سے اب تک 11 زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، شہری خوف و ہراس میں مبتلا

Last updated: جون 3, 2025 4:44 شام
Wajeeha Batool
Share
SHARE

کراچی میں اتوار سے اب تک 11 بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جا چکے ہیں جس کے باعث شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔

گزشتہ رات 12 بج کر 53 منٹ پر ایک اور زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت 3.4 ریکارڈ کی گئی۔ لانڈھی سمیت مختلف علاقوں میں دیواروں پر دراڑیں پڑ گئیں اور لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے۔

اس سے قبل پیر کی رات 11 بج کر 16 منٹ پر بھی زلزلے کے جھٹکے آئے تھے جن کی شدت 2.4 تھی اور مرکز ملیر کے قریب 10 کلومیٹر دور تھا۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق آئندہ دو دن تک مزید جھٹکے محسوس کیے جا سکتے ہیں۔

چیف میٹرو لوجسٹ امیر حیدر نے جیو نیوز سے گفتگو میں بتایا کہ یہ جھٹکے لانڈھی فالٹ ریجن سے آرہے ہیں جو کہ ایک متحرک فالٹ لائن ہے، تاہم اب تک یہاں بڑے زلزلے نہیں آئے۔ کراچی میں ایک اور فالٹ لائن تھانہ بولا خان کے قریب بھی ہے جبکہ کیرتھر کے قریب بھی زلزلے کی سرگرمیاں رپورٹ ہوتی رہتی ہیں۔ ان فالٹ لائنز کے معمول پر آنے میں چند روز لگ سکتے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ڈیفنس میں نوجوان پر تشدد کرنے والا لینڈ کروزر سوار ملزم گرفتار
Next Article بچوں کے جنسی استحصال میں ملوث بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
تازہ ترین سیاست
اگست 19, 2026
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 19, 2026
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 19, 2026
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 19, 2026

You Might Also Like

فرانس اور اسپین: شدید گرمی اور تیز ہواؤں کے باعث جنگلات میں نئی آگ بھڑک اٹھی
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

فرانس اور اسپین: شدید گرمی اور تیز ہواؤں کے باعث جنگلات میں نئی آگ بھڑک اٹھی

By Ayesha Masood
کراچی میں شدید بارش کا امکان نہیں، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

کراچی میں شدید بارش کا امکان نہیں، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

By Ayesha Masood
کراچی میں تیز ہواؤں کا امکان: موسم کا رخ تبدیل
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

کراچی میں تیز ہواؤں کا امکان: موسم کا رخ تبدیل

By Ayesha Masood
نئی تحقیق نے اینکائیلوسورس کے دفاعی نظام کے بارے میں اہم نئے راز آشکار کر دیے
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

نئی تحقیق نے اینکائیلوسورس کے دفاعی نظام کے بارے میں اہم نئے راز آشکار کر دیے

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?