MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

خدمتِ انسانیت کی مثال: علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں ‎کامیاب بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد

Last updated: جون 3, 2025 8:44 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

‎علیگڑھ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، کراچی میں ایک باوقار اور جذبۂ انسانیت سے لبریز بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد چائلڈ ایڈ ایسوسی ایشن کے زیرِ علاج کینسر کے بچوں کے لیے خون کا بندوبست کرنا تھا۔

‎یہ کیمپ انسٹیٹیوٹ کے شعبہ DIIL، گائیڈنس سینٹر اور چائلڈ ایڈ ایسوسی ایشن (CAA) کے باہمی اشتراک سے منعقد کیا گیا۔

‎اس موقع پر انسٹیٹیوٹ کے پرنسپل شاہد جمیل نے کہا کہ خون کا ایک ایک قطرہ کسی معصوم جان کی زندگی بچا سکتا ہے۔ چائلڈ ایڈ ایسوسی ایشن کی ریسورس ڈیولپمنٹ مینیجر تزئین یوسفی نے ادارے کے مشن پر روشنی ڈالتے ہوئے بتایا کہ CAA پاکستان کا وہ معتبر ادارہ ہے جو کینسر میں مبتلا بچوں کو 100 فیصد مفت علاج فراہم کر رہا ہے۔ ان کے مطابق بچوں کا کینسر بڑوں سے مختلف ہوتا ہے اور بروقت علاج سے قابلِ شفا بھی ہے۔

‎کیمپ کے کنوینئر سید محمد محسن کاظم نے کہا کہ نوجوانوں کو خدمتِ انسانیت جیسے عظیم مقصد میں شامل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، اور یہ کیمپ اسی جذبے کا مظہر ہے۔

‎کیمپ کا افتتاح چانسلر سرسید یونیورسٹی محمد اکبر علی خان اور محترمہ ارم اکبر خان نے کیا۔ دورہ کے دوران انہوں نے کیمپ کے انتظامات کو سراہا اور کہا کہ طلبہ و عملے کی بڑی تعداد کا خون عطیہ کرنا معاشرتی آگاہی اور ہمدردی کے جذبے کی علامت ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article "سوشل میڈیا پر ذاتی زندگی شیئر کرنا بند ہونا چاہیے” عائزہ خان کا دوٹوک مشورہ
Next Article یونیورسٹی آف پشاور کی جے اے سی نے خیبرپختونخوا میں اعلیٰ تعلیم کی بحالی کے لیے 50 ارب روپے کے فنڈز کا مطالبہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نئے اسپتالوں کی جلد تکمیل کا حکم دے دیا

By Neha Ashraf
Health

سندھ میں مزید 2 بچوں میں پولیو کی تصدیق، ملک میں رواں کیسز کی تعداد 29 ہوگئی

By Neha Ashraf
Health

سال 2025 کی آخری ملک گیر انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح

By Neha Ashraf
Health

ڈسپوزیبل برتنوں کا استعمال کس خطرناک بیماری کا سبب بن سکتا ہے؟

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?