MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

وزیرصحت مصطفیٰ کمال کا دورہ قطر، میڈیسن اور ویکسین کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت

Last updated: جون 4, 2025 2:55 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

وفاقی وزیر صحت اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما مصطفیٰ کمال نے قطر کے وزیر صحت منصور بن ابراہیم المحمود سے دوحہ میں ملاقات کی۔ ملاقات میں انہوں نے قطر کو پاکستان میں ادویات، ویکسین اور میڈیکل آلات کی تیاری کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت دی۔

‎ایم کیو ایم کے ترجمان کے مطابق پاکستانی وفد میں سرجن جنرل ڈاکٹر ارشد نسیم اور قطر میں پاکستانی سفارت کار محمد عامر بھی شامل تھے۔ ملاقات کے دوران مصطفیٰ کمال نے قطر میں مقیم پاکستانی سرجنز کو کیٹیگری 3 سے کیٹیگری 1 میں ترقی دینے کی درخواست کی، جس پر قطری وزیر صحت نے جلد اس منتقلی کی یقین دہانی کروائی۔

‎ترجمان کے مطابق اس تبدیلی کے بعد پاکستانی سرجنز کو قطر میں ملازمت کے لیے کسی اضافی امتحان کی ضرورت نہیں ہوگی، جس سے نہ صرف ان کا دیرینہ مسئلہ حل ہوگا بلکہ کالج آف فزیشن اینڈ سرجنز پاکستان کا مطالبہ بھی پورا ہو جائے گا۔ اس پیش رفت سے بڑی تعداد میں پاکستانی سرجنز قطر میں خدمات انجام دے سکیں گے اور ملک کے لیے زرمبادلہ میں بھی اضافہ ممکن ہوگا۔

‎مزید برآں، مصطفیٰ کمال نے قطری ہم منصب کو وزیراعظم شہباز شریف کا خیرسگالی اور تعاون پر مبنی پیغام بھی پہنچایا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article الایگارھ انسٹی ٹیوٹ میں انٹر ڈیپارٹمنٹل اسپورٹس چیمپئن شپ (2024–2025) کی ایوارڈ تقسیم تقریب کا انعقاد
Next Article فرحان سعید نے سیبل سہیل کی گولڈ میڈل جیت پر فخر کا اظہار کیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

Health

لاہور میں بسنت کے دوران پولیو مہم 6 سے 8 فروری تک بلاتعطل جاری رہے گی

By Neha Ashraf
Health

سندھ بھر میں ڈینگی کی وبا شدت اختیار کرگئی، حیدر آباد سرفہرست

By Neha Ashraf
Health

50 سے60 فیصد ڈاکٹر بیرون ملک جا رہے ہیں، قائمہ کمیٹی برائے صحت کے اجلاس میں انکشاف

By Neha Ashraf
Health

اب غیر لازمی ادویات کی مارکیٹ کی قیمتیں بھی چیک ہوں گی

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?