MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
  • بلاگ
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
  • بلاگ
Follow US
© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک، چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی

Last updated: جون 5, 2025 11:15 صبح
Shaista Khan
Share
SHARE

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے اور چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے تاہم کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبرپختونخوا، وسطی اور جنوبی پنجاب اور شمال مشرقی بلوچستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر تیز ہوائیں چلنے،آندھی اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ چند روز کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، آندھی اور ژالہ باری کا امکان ہے، اسلام آباد، راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، جہلم، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی، گرج چمک کے ساتھ تیز بارش اور ژالہ باری کی توقع ہے۔

خیبر پختونخوا میں مردان، نوشہرہ، چارسدہ، چترال، دیر، سوات، مالاکنڈ، شانگلہ، ایبٹ آباد، مانسہرہ، کوہستان، بٹگرام، ہری پور، تورغر، صوابی، کوہاٹ، ہنگو، کرک، بنوں، لکی مروت، ڈی آئی خان، ٹانک، خیبر اور ضلع کرم میں بارش ہو گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امریکہ نے غزہ میں فوری جنگ بندی کی اقوام متحدہ کی قرارداد ویٹو کر د
Next Article پاکستان نے سرحد پار حملوں کی تحقیقات کے لیے بھارت کو مشترکہ فورم کی پیشکش کر
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ڈگریاں تو ہیں، مگر کیریئر نہیں پاکستان میں فارغ التحصیل نوجوانوں کی بے روزگاری بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
تعلیم
جون 17, 2025
مریم نواز کا مزدوروں کے بچوں کے لیے اعلیٰ اداروں میں مفت تعلیم کا اعلان
Uncategorized تعلیم
جون 17, 2025
پاکستان 3 لاکھ نوجوانوں کو مارکیٹ کی طلب کے مطابق آئی ٹی مہارتیں فراہم کرے گا
Uncategorized تعلیم
جون 17, 2025
داؤد یونیورسٹی میں الوداعی عشائیہ، اے آئی فلم مقابلے کے فاتحین کو انعامات دیے گئے
تعلیم
جون 17, 2025
اگر اسرائیل حملے روکے تو ایران مذاکرات کے لیے تیار ہے، اسحاق ڈار
اگر اسرائیل حملے روکے تو ایران مذاکرات کے لیے تیار ہے، اسحاق ڈار
بریکنگ نیوز
جون 17, 2025
نوجوانوں میں ای سگریٹس کا بڑھتا ہوا استعمال صحت کے لیے خطرہ بن گیا
Health
جون 17, 2025

You Might Also Like

تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں آپریشنز کے دوران 9 بھارتی سرپرست دہشتگرد ہلاک، پاک فوج

By Wajeeha Batool
موسمیات و ماحولیات

مہلک گرمی اور شدید موسم کی پیش گوئی: 2030 تک درجہ حرارت نئے ریکارڈ توڑ سکتا ہے

By Sana Mustafa
موسمیات و ماحولیات

کینیڈین جنگلات کی آگ کا دھواں امریکہ کے ایک تہائی حصے پر چھا گیا، نیو انگلینڈ اور مڈویسٹ میں فضا آلودہ

By Wajeeha Batool
موسمیات و ماحولیات

پنجاب میں سولر پینلز کے لیے نئے اقدامات کرنے کا فیصلہ

By Wajeeha Batool
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?