MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

جمشید کوارٹرز کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں میں رات گئے فائرنگ کا تبادلہ

Last updated: جون 15, 2025 10:02 صبح
Hamza Baig
Share
SHARE

دو طرفہ فائرنگ کے تبادلے کے بعد دونوں ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے۔
پولیس کی جانب سے رکنے کا اشارہ ملنے پر ملزمان نے فائرنگ کر دی۔
جوابی کارروائی میں پولیس نے محمد عماد ولد عمران الحق اور فیضان ولد گلفام کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔

ملزمان کے قبضے سے ایک غیر قانونی پسٹل، گولیاں، دو موبائل فونز اور نقدی برآمد۔
ملزمان کے زیرِ استعمال موٹرسائیکل (نمبر KQW-3558)، جو تھانہ عزیز بھٹی کی حدود سے چھینی گئی تھی، پولیس نے قبضے میں لے لی۔

گرفتار ملزمان کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
دونوں ملزمان عادی جرائم پیشہ ہیں اور کراچی کے مختلف علاقوں میں اسٹریٹ کرائم، منشیات اور موٹرسائیکل چوری میں ملوث رہے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عامر خان کا پاکستان میں فلم ریلیز سے انکار
Next Article اوکاڑہ میں کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا، دوستوں کے ہاتھوں نوجوان جاں بحق
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

کویت میں گاڑی چوری کرنے والا بدنام زمانہ چور گرفتار؛ کلینک کے باہر اسٹارٹ چھوڑی گئی کار غائب کرنے کا اعتراف
عدالت اور جرائم

کویت میں گاڑی چوری کرنے والا بدنام زمانہ چور گرفتار؛ کلینک کے باہر اسٹارٹ چھوڑی گئی کار غائب کرنے کا اعتراف

By Yamna Shahid
کراچی میں فائرنگ کے دو الگ الگ واقعات: سہراب گوٹھ اور بھینس کالونی میں دو افراد جاں بحق
تازہ ترینعدالت اور جرائم

کراچی میں فائرنگ کے دو الگ الگ واقعات: سہراب گوٹھ اور بھینس کالونی میں دو افراد جاں بحق

By Haris Ali
راولپنڈی: نالہ لئی میں بیٹے کو بچاتے ہوئے باپ ڈوب کر جاں بحق
تازہ ترینعدالت اور جرائم

راولپنڈی: نالہ لئی میں بیٹے کو بچاتے ہوئے باپ ڈوب کر جاں بحق

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

حافظ آباد: کمسن لڑکی کے مبینہ اغوا اور زیادتی کے مقدمے میں ایک ملزم گرفتار

By Ayan Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?