MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

ڈی پی او سیالکوٹ کا مختلف تھانوں میں کھلی کچہریوں کا انعقاد

Last updated: جون 24, 2025 12:59 صبح
Hamza Baig
Share
SHARE

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) سیالکوٹ فیصل شہزاد نے تحصیل ڈسکہ کے مختلف علاقوں میں کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا، جہاں شہریوں نے اپنے مسائل ان کے سامنے پیش کیے اور ڈی پی او نے ان کے فوری ازالے کے احکامات جاری کیے۔

سیالکوٹ پولیس کے ترجمان کے مطابق، ڈی پی او فیصل شہزاد نے ہلٹن میرج ہال پیرس روڈ (تھانہ سول لائن)، ضلع کونسل ہال قلعہ (تھانہ کوتوالی)، دعوت میرج ہال کمیلہ روڈ (تھانہ رنگپورہ) اور جناح ایفیشینسی سکول کینٹ (تھانہ کینٹ) میں کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا۔ ان کھلی کچہریوں میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

کھلی کچہری کے دوران ڈی پی او فیصل شہزاد نے لوگوں کے مسائل سنے اور متعلقہ ایس ایچ اوز کو فوری انصاف کی فراہمی کے احکامات جاری کیے۔ انہوں نے ایس ایچ اوز کو رپورٹ جلد از جلد جمع کرانے کی ہدایات بھی دیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس: گرفتار ملزم عمر حیات کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
Next Article کراچی ریکشاہ ایسوسی ایشن کے صدر کا سیکشن 144 کے خاتمے کا مطالبہ، احتجاج کی دھمکی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 17, 2026
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
تازہ ترین سیاست
اگست 17, 2026
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
تازہ ترین کھیل
اگست 17, 2026
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
Technology تازہ ترین
اگست 17, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

لاہور ایئرپورٹ پر 7 کلو چاندی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، مسافر گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

گلشن اقبال میں ماں، بیٹی اور بہو کی پراسرار ہلاکتیں؛ پوسٹ مارٹم مکمل، پولیس نے تفتیش کا دائرہ بڑھا دیا

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

تھانہ پریڈی پولیس کی کارروائی، گٹکا اور ماوا فروخت کرنے والے 3 ملزمان گرفتار

By Hamza Baig
عدالت اور جرائم

اسلام آباد: یونیورسٹی طالبہ سے مبینہ زیادتی، کلاس فیلو گرفتار

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?