MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

"یہ کرو، کام ملے گا”مہر بانو نے شوبز میں ہراسانی کی حقیقت سے پردہ اٹھا دیا

Last updated: جولائی 1, 2025 10:19 شام
Insherah Iftikhar
Share
SHARE

اداکارہ مہر بانو نے انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں موجود ہراسانی اور غیر اخلاقی رویوں پر کھل کر بات کرتے ہوئے کہا کہ شوبز کی چمک دمک کے پیچھے ایک تاریک سچ چھپا ہے، جہاں مرد و خواتین دونوں کو نامناسب دباؤ کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
کامیڈی ٹاک شو ’ہنسنا منع ہے‘ میں شرکت کے دوران، مہر بانو نے اعتراف کیا کہ فنکاروں پر اکثر "غیر معقول شرائط اور بڑے مطالبات” رکھے جاتے ہیں جیسے کہ "یہ کرو، تب کام ملے گا”۔

"پاکستانی شوبز انڈسٹری میں لڑکے اور لڑکیاں دونوں ہراسانی کا سامنا کرتے ہیں، چاہے کیمرے کے سامنے ہو یا پیچھے۔ یہ عام بات بن چکی ہے۔”

انہوں نے کہا کہ انڈسٹری میں طاقتور افراد اکثر نئے یا کمزور فنکاروں پر دباؤ ڈالتے ہیں۔

"یہ ایک ایسی دنیا ہے جو خوبصورت چہروں اور پرکشش شخصیات سے بھری ہوئی ہے، اسی لیے اس کا تاریک پہلو زیادہ نمایاں ہو جاتا ہے۔”

ایک چونکا دینے والے انکشاف میں مہر بانو نے بتایا کہ "کئی معروف اداکار ذاتی صفائی کا بالکل خیال نہیں رکھتے، جو کہ ساتھ کام کرنے میں بڑی مشکل پیدا کرتا ہے۔”
انہوں نے کہا:

"ایک پروجیکٹ میں میرے ساتھ کام کرنے والے ایک اداکار کے جسم سے اتنی بدبو آ رہی تھی کہ برداشت کرنا مشکل ہو گیا، لیکن میں نے پروفیشنل انداز میں ہینڈل کیا۔”

اداکارہ نے بتایا کہ انہیں معصوم لڑکیوں کے کردار پسند نہیں آتے۔

"مجھے وہ کردار پسند ہیں جن میں خواتین بااعتماد ہوتی ہیں اور خود فیصلے کرتی ہیں کیونکہ وہ کردار میری شخصیت سے زیادہ میل کھاتے ہیں۔”

مہر بانو کے ان جرات مندانہ بیانات نے شوبز میں موجود ہراسانی، پروفیشنلزم اور کرداروں کی نمائندگی پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے، اور سوشل میڈیا پر انہیں بے باک انداز میں سچ بولنے پر خوب سراہا جا رہا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article "ہم عمر کے پیچھے کیوں پاگل ہیں؟” مہوش حیات نے شوبز انڈسٹری پر دوہرا معیار بے نقاب کر دیا
Next Article پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا باہمی تبادلہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

انٹرٹینمنٹ

GTA 6” میں تاخیر برطرفیوں کی وجہ سے نہیں، گیم مکمل ہو چکی ہے: اندرونی ذرائع کا دعویٰ

By Abdul Qavi
کارتک آریان کو صدر دروپدی مرمو کی یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت
انٹرٹینمنٹتازہ ترین

کارتک آریان کو صدر دروپدی مرمو کی یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت

By Ayesha Masood
الیویا روڈریگو کی مبینہ میوزک ویڈیو کا سیٹ لیک؛ نیویارک کے بوٹینیکل گارڈن کی تصاویر وائرل
انٹرٹینمنٹ

الیویا روڈریگو کی مبینہ میوزک ویڈیو کا سیٹ لیک؛ نیویارک کے بوٹینیکل گارڈن کی تصاویر وائرل

By Yamna Shahid
انٹرٹینمنٹ

تمل اداکار وجے کا سیاسی جلسہ سانحہ بن گیا، درجنوں ہلاک

By Sameer Sheikh
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?