MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

مہنگائی آسمان پر، آدھی آبادی غربت کی لکیر سے نیچے جا چکی ہے: حلیم عادل شیخ

Last updated: جولائی 3, 2025 5:38 شام
Hannan Khani
Share
SHARE

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی انتہا پر پہنچ چکی ہے اور آبادی کا نصف سے زائد حصہ غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔

انہوں نے کراچی میں عادل ہاؤس پر پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ حکومتی عوام دشمن پالیسیوں کا ثبوت ہے۔

"دنیا بھر میں تیل کی قیمتیں کم ہو رہی ہیں، مگر پاکستان میں الٹا اضافہ کیا جا رہا ہے، جو عوام کے ساتھ کھلی زیادتی ہے۔”

انہوں نے کہا کہ ملک میں آئین و قانون کی بالادستی باقی نہیں رہی، عدلیہ آزاد نہیں، میڈیا پر پابندیاں ہیں، اور انصاف ناپید ہے، ایسے میں ملک صحیح راستے پر نہیں چل سکتا۔

حلیم عادل شیخ کا کہنا تھا کہ عمران خان اور پی ٹی آئی سے دشمنی کی بنیاد پر عوام کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، پہلے ووٹ پر ڈاکا ڈالا گیا، چوروں کو حکومت دی گئی، اور پھر ان کو بچانے کے لیے آئینی اقدار پامال کی گئیں۔

انہوں نے انکشاف کیا کہ 26ویں آئینی ترمیم کے بعد اب 27ویں ترمیم لانے کی کوشش ہو رہی ہے، جسے قوم کسی صورت قبول نہیں کرے گی۔

پی ٹی آئی رہنما نے اعلان کیا کہ عاشورہ کے بعد عمران خان کی رہائی کے لیے ملک گیر تحریک شروع کی جائے گی۔

"عمران خان کے بغیر ملک نہیں چل سکتا۔ انہیں جیل میں رکھ کر جو ظلم کیا جا رہا ہے، اسے قوم کبھی برداشت نہیں کرے گی۔”

انہوں نے کہا کہ قوم آئین کی بالادستی، آزاد عدلیہ، آزاد میڈیا اور حقیقی آزادی کے لیے سڑکوں پر نکلے گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارت نے پاکستانی شوبز یوٹیوب چینلز پر پابندی ختم کر دی
Next Article گورنر سندھ کا ایرانی سفارتخانے کا دورہ، اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
گلگت بلتستان اسمبلی کے تین آزاد ارکان استحکامِ پاکستان پارٹی میں شامل
سیاست
جون 16, 2026
پی پی پی خیبر پختونخوا: بلاول بھٹو سے ملاقات میں گندم کے بحران اور بجٹ پر تشویش
Economy سیاست
جون 16, 2026
معیشت آئی سی یو سے باہر آ چکی ہے، خواجہ آصف کا دعویٰ
سیاست
جون 16, 2026
منشیات فروش انمول کے فون سے 100 جی بی ڈیٹا اور 75 ہزار تصاویر برآمد
منشیات فروش انمول کے فون سے 100 جی بی ڈیٹا اور 75 ہزار تصاویر برآمد
تازہ ترین عدالت اور جرائم
جون 16, 2026
ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی: محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری
ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی: محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 16, 2026
پاکستان جمعہ کو جنیوا میں امریکہ-ایران امن معاہدے کی دستخطی تقریب کی میزبانی کرے گا
پاکستان جمعہ کو جنیوا میں امریکہ-ایران امن معاہدے کی دستخطی تقریب کی میزبانی کرے گا
pakistan
جون 16, 2026

You Might Also Like

سیاست

سعد رضوی کے گھر سے کروڑوں کی کرنسی اور دو کلو سونا برآمد، منی لانڈرنگ کی تحقیقات کا آغاز

By Hafeez Alam Ghazi
ایران نے امریکا کے ساتھ امن مذاکرات کے لیے نئی تجویز بھیج دی
تازہ ترینسیاست

ایران نے امریکا کے ساتھ امن مذاکرات کے لیے نئی تجویز بھیج دی

By Ayesha Masood
سیاست

وزیراعظم کا معاشی کارکردگی کا جائزہ، ترقی کے تسلسل کے لیے اصلاحاتی اقدامات تیز کرنے کی ہدایت

By Syed Jarri Abbas
سیاست

ٹرمپ اور نیتن یاہو کی وائٹ ہاؤس پریس کانفرنس: غزہ جنگ بندی منصوبے کا اعلان

By Hafeez Alam Ghazi
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?