MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

گورنر سندھ کا ایرانی سفارتخانے کا دورہ، اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت

Last updated: جولائی 3, 2025 5:42 شام
Hannan Khani
Share
SHARE

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانے کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے خطے میں حالیہ اسرائیلی جارحیت کے تناظر میں ایرانی عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا۔

دورے کے دوران، گورنر نے اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات قلم بند کیے۔

انہوں نے اسرائیلی حملوں کو عالمی امن کے لیے سنگین خطرہ قرار دیتے ہوئے ان کی شدید مذمت کی اور ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی صحت اور درازیٔ عمر کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔

ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے گورنر کو فریضۂ حج کی ادائیگی پر مبارکباد دی اور ان کے اعزاز میں ظہرانہ دیا۔ انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستانی حکومت کا مشکل وقت میں تعاون پر شکریہ بھی ادا کیا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مہنگائی آسمان پر، آدھی آبادی غربت کی لکیر سے نیچے جا چکی ہے: حلیم عادل شیخ
Next Article خواجہ آصف کا وفاق اور پنجاب حکومت میں پیپلز پارٹی کی شمولیت کا اشارہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

سیاست

مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کر گئے

By Hafeez Alam Ghazi
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات؛ میرپور ڈویژن کے 13 حلقوں میں پولنگ کل ہوگی
سیاست

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات؛ میرپور ڈویژن کے 13 حلقوں میں پولنگ کل ہوگی

By Yamna Shahid
سیاست

طالبان نے پاکستان کی طاقت کا غلط اندازہ لگایا، دوبارہ غاروں میں دھکیلنے کے لیے معمولی قوت درکار ہے، وزیرِ دفاع خواجہ آصف

By Hafeez Alam Ghazi
برلن: ہٹلر دور کا آخری بنکر رہائشی بحران کی نذر، انہدام کا فیصلہ
تازہ ترینسیاست

برلن: ہٹلر دور کا آخری بنکر رہائشی بحران کی نذر، انہدام کا فیصلہ

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?