MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

اسرائیلی حملوں میں غزہ میں 52 فلسطینی جـاں بحق، جنگ بندی مذاکرات جاری

Last updated: جولائی 13, 2025 3:20 صبح
Hannan Khani
Share
Displaced Palestinians make their way towards Mawasi area as they flee amid an Israeli ground offensive in Khan Yunis, southern Gaza Strip, on Thursday.—Reuters
SHARE

غزہ پر جاری اسرائیلی بمباری کے تازہ ترین سلسلے میں کم از کم 52 فلسطینی جـاں بحق ہو گئے، جن میں آٹھ بچے بھی شامل ہیں۔ یہ حملے اس وقت کیے گئے جب اسرائیل اور حماس کے درمیان قطر میں جنگ بندی کے مذاکرات کا پانچواں دن جاری ہے۔

غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی کے مطابق، وسطی غزہ کے علاقے دیر البلح میں ایک میڈیکل پوائنٹ کے سامنے کیے گئے حملے میں 17 افراد جـاں بحق ہوئے، جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔

عینی شاہد یوسف العایدی نے بتایا:

"ہم خوراک کے لیے قطار میں کھڑے تھے کہ اچانک ڈرون کی آواز آئی، پھر زور دار دھماکہ ہوا۔ زمین ہل گئی، اور ہر طرف چیخ و پکار تھی۔”

البرَیج کیمپ میں ایک گھر پر علی الصبح حملے میں چار افراد جـاں بحق ہوئے۔ غزہ سٹی، خان یونس اور رفح کے مختلف علاقوں میں مزید 27 افراد حـلاق ہوئے۔

سول ڈیفنس کے محمد المغیر کے مطابق، ایک واقعہ میں ایک خاتون سمیت تین افراد کو امدادی مرکز کے قریب نشانہ بنایا گیا۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ مئی کے آخر سے اب تک 600 سے زائد افراد امدادی سامان کی تقسیم کے دوران جـاں بحق ہو چکے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بلوچستان میں مسافر بس کے 9 مسافر اغوا کے بعد قتل، سرچ آپریشن جاری
Next Article غیر رجسٹرڈ ادویات کی غیر قانونی فروخت کے ملزم کو سزا سنا دی گئی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
تازہ ترین سیاست
اگست 19, 2026
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 19, 2026
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 19, 2026
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 19, 2026

You Might Also Like

سیاست

ایلون مسک نے ٹرمپ سے اختلاف کے بعد امریکی سرکاری عہدہ چھوڑ دیا

By Nisar Khan
سیاست

ٹرمپ کا حماس کو الٹی میٹم: اتوار شام 6 بجے تک معاہدہ قبول کریں یا ’ناقابلِ تصور‘ ردعمل کا سامنا کریں

By Hafeez Alam Ghazi
سیاست

جنرل ساحر کی بدلتے خطرات پر متحدہ عسکری حکمتِ عملی کی ضرورت پر زور

By Sana Mustafa
سیاست

خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے اندر اختلافات نمایاں، متعدد ارکان پارلیمانی پارٹی اجلاس سے غیر حاضر

By Aqil Rahman
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?