MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

وفاقی حکومت کا 35 نئی ادویات پاکستان میں بھی متعارف کرانے کا فیصلہ

Last updated: جولائی 16, 2025 8:49 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

وفاقی حکومت نے جدید فارمولے والی 35 نئی ادویات پاکستان میں متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ ادویات کی قیمتوں اور رجسٹریشن کا معاملہ 2 سال سے التوا کا شکار ہے۔

‎ذرائع کے مطابق نئی ادویات کی قیمتوں کا تعین کابینہ کے ایجنڈے میں شامل کیا گیا، قیمتوں کا تعین وفاقی کابینہ آئندہ اجلاس میں کرے گی ۔ ان میں کینسر ، بلڈ پریشر، گردے، پراسٹیٹ ، شوگر اور دل کی جدید ادویات شامل ہیں۔

‎ذرائع کے مطابق کئی بیماریوں سے بچاؤ کی دنیا میں متعارف نئی ’’ویکسینز‘‘ بھی شامل ہیں، وفاقی کابینہ کے جانب سے 35 نئی ادویات کی قیمتیں کل مقرر ہونے کا امکان ہے۔ قیمتیں مقرر ہونے کے بعد 35 نئی ادویات پاکستان میں تیار یا درآمد ہوسکیں گی۔

‎ذرائع کا کہنا ہے کہ قیمتیں مقرر نہ ہونے کی وجہ سے طلب کے باوجود نئی ادویات کی دستیاب نہیں تھیں، نئی ادویات کی قیمتیں لازمی کٹیگری کےتحت  حکومتی کنٹرول میں ہوں گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 5.36 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 11.37 روپے اضافہ کر دیا
Next Article پنجاب میں دل کے 2 اسپتالوں پر اسپیشلائزڈ انسٹی ٹیوشن ایکٹ لاگو
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ہیگ جیک مین رڈلے اسکاٹ کی فلم ’ٹریژر آئی لینڈ‘ میں لانگ جان سلور کا کردار نبھائیں گے
ہیگ جیک مین رڈلے اسکاٹ کی فلم ’ٹریژر آئی لینڈ‘ میں لانگ جان سلور کا کردار نبھائیں گے
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
جون 10, 2026
سمندری ڈاکوؤں کی قید میں پاکستانی ملاح: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی صومالی حکومت سے فوری بازیابی کی اپیل
international تازہ ترین
جون 10, 2026
اورنگی ٹاؤن: شادی کے چند روز بعد نوجوان دولہا پراسرار حالت میں مردہ پایا گیا
بریکنگ نیوز
جون 10, 2026
صدر آصف علی زرداری نے 10 جون کے لیے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کر لیے
تازہ ترین سیاست
جون 10, 2026
ناسا نے آرٹیمس III مشن کے لیے عملے کا اعلان کر دیا: نصف صدی بعد انسان چاند پر واپسی کے لیے تیار
Space and Science تازہ ترین
جون 9, 2026
گلگت بلتستان الیکشن کمیشن کا 5 حلقوں میں دوبارہ پولنگ تک نتائج روکنے کا فیصلہ
گلگت بلتستان الیکشن کمیشن کا 5 حلقوں میں دوبارہ پولنگ تک نتائج روکنے کا فیصلہ
pakistan
جون 9, 2026

You Might Also Like

Health

جدید طب سے متعلق ہیلتھ ایشیا 2025 کا کراچی ایکسپو میں انعقاد

By Neha Ashraf
Health

پاکستان نرسنگ کوسنل اینڈ مڈ وائفری کا دوسرا اجلاس، اہم فیصلے کیے گئے

By Neha Ashraf
Health

‎کے پی میں آشوب چشم کی وبا، سیلاب کے بعد مریضوں میں اضافہ

By Neha Ashraf
Health

لاہور میں بسنت کے دوران پولیو مہم 6 سے 8 فروری تک بلاتعطل جاری رہے گی

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?