MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

سندھ کی تمام سرکاری ڈسپنسریاں پی پی ایچ آئی کے سپرد

Last updated: جولائی 7, 2026 8:13 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

محکمہ صحت سندھ نے صوبے بھر کی پرائمری ہیلتھ کیئر ڈسپنسریوں، ان میں موجود ادویات، طبی آلات، فرنیچر، طبی و غیر طبی سامان اور دیگر سرکاری انوینٹری یکم جولائی سے پیپلز پرائمری ہیلتھ کیئر انیشی ایٹو (پی پی ایچ آئی) سندھ کے حوالے کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

‎اس سلسلے میں محکمہ صحت سندھ کی جانب سے تمام ضلعی ہیلتھ افسران (ڈی ایچ او) کو مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے، جس میں ہدایت کی گئی ہے کہ تمام ڈسپنسریوں کا مکمل اسٹاک تیار کرکے مشترکہ ہینڈنگ اور ٹیکنگ اوور رپورٹ کے ذریعے پی پی ایچ آئی کے حوالے کیا جائے جبکہ ڈی ایچ اوز کو صرف پولیو اور حفاظتی ٹیکوں کے پروگراموں تک محدود کردیا گیا ہے۔

‎مالی سال 2026-27 کی بجٹ دستاویزات میں ڈسپنسریوں کا بجٹ ختم کر دیا گیا اور صوبے بھر میں تعینات سرکاری عملے کی مستقبل کے بارے میں تاحال کوئی واضح پالیسی سامنے نہیں آئی۔

‎اس فیصلے کے بعد محکمہ صحت سندھ کے افسران و عملے میں شدید بے چینی پائی جا رہی ہے افسران کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں تعینات سیکڑوں سرکاری ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل اور دیگر عملے کی انتظامی حیثیت، ذمہ داریوں اور مستقبل کے بارے میں تاحال کوئی واضح پالیسی سامنے نہیں آئی۔ ان کے مطابق اب سرکاری ڈاکٹرز کو ضلعی ہیلتھ افسران کے بجائے پی پی ایچ آئی کے انتظامی افسران کو رپورٹ کرنا پڑے گا جس پر ڈاکٹر برادری میں تحفظات پائے جاتے ہیں۔

‎ذرائع کے مطابق محکمہ صحت سندھ ہر سال ادویات کی خریداری کے لیے باقاعدہ ٹینڈر جاری کرتا ہے کم ترین نرخوں پر منتخب ادویات کی فہرست مرتب کی جاتی ہے اور تمام سرکاری اسپتالوں اور صحت مراکز کو اسی منظور شدہ فہرست سے ادویات خریدنے کا پابند بنایا جاتا ہے تاکہ شفافیت، معیار اور سرکاری وسائل کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے جبکہ متعلقہ حلقوں کا کہنا ہے کہ پی پی ایچ آئی اپنی الگ ٹینڈرنگ اور خریداری پالیسی پر عمل کرتی ہے  جس کے باعث ادویات کی خریداری، قیمتوں اور مالی شفافیت کے حوالے سے سوالات اٹھ رہے ہیں۔

‎محکمہ صحت کے افسران نے اس امر کی بھی نشاندہی کی ہے کہ حکومت سندھ نے کچھ عرصہ قبل ہیلتھ مینجمنٹ کیڈر تشکیل دیا تھا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: بچوں میں ایچ آئی وی کی وبا کیوں اور کیسے پھیلی؟ ہولناک انکشاف
Next Article کراچی: نیگلریا کا 1 اور کیس رپورٹ، 44 سالہ مریض وینٹی لیٹر پر منتقل
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

وبائی امراض اور عوامی غم و غصہ: ایک خطرناک سماجی تعلق
Healthتازہ ترین

وبائی امراض اور عوامی غم و غصہ: ایک خطرناک سماجی تعلق

By Haris Ali
Health

کیا آپ جانتے ہیں کہ درد کی یہ عام دوا دل کی بیماری کا خطرہ بڑھا سکتی ہے؟

By Neha Ashraf
Health

بھارت کا ڈینگی ویکسین بنانے کا دعویٰ: سنگل ڈوز ’ڈینگی آل‘ آخری مرحلے کے ٹرائل میں داخل

By Neha Ashraf
Health

حمل میں پیراسیٹامول کا استعمال محفوظ ہے یا نہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?