MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

شادی کے جھانسے میں آکر اغواء ہونے والا شہری بازیاب، تاوان میں 50 لاکھ روپے طلب کیے گئے تھے

Last updated: جولائی 20, 2025 12:32 صبح
Hamza Baig
Share
SHARE

کراچی: جیکسن کے علاقے سے 9 جولائی 2025 کو شادی کے جھانسے (ہنی ٹریپ) میں آکر اغواء ہونے والے 45 سالہ محمد شعیب ولد الٰہی بخش کو بازیاب کرا لیا گیا۔

پولیس کے مطابق اغواء کاروں نے مغوی کی رہائی کے عوض 50 لاکھ روپے تاوان طلب کیا تھا۔ واقعے کا مقدمہ تھانہ جیکسن میں درج کیا گیا، جس کی تفتیش بعد ازاں اے وی سی سی (AVCC) کراچی کے سپرد کی گئی۔

اے وی سی سی (AVCC) اور گھوٹکی پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے مغوی کو ضلع گھوٹکی کے کچے کے علاقے سے بازیاب کرایا۔ کارروائی ایس ایس پی اے وی سی سی اور ایس ایس پی گھوٹکی کی نگرانی میں تکنیکی اور انسانی انٹیلیجنس کی بنیاد پر عمل میں لائی گئی۔

اغواء میں ملوث ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔ مغوی محمد شعیب اور مدعی نے کامیاب بازیابی پر پولیس ٹیم کا شکریہ ادا کیا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ کے دوران شاہ رخ خان زخمی، علاج کے لیے امریکا روانہ
Next Article بائیک لیفٹر گروہ گرفتار 03 عدد سرقہ شدہ بائیک برآمد ڈسٹرکٹ سینٹرل تیموریہ پولیس کی بہترین کاروائی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
سی سیکشنز کے دوران مقابلے کا معاملہ: 4 ڈاکٹرز معطل، انتظامیہ سے جواب طلب
Health
مارچ 28, 2026
ادویات کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافہ، مریض شدید مالی دباؤ کا شکار
Health
مارچ 28, 2026
لیڈی ولنگڈن اسپتال میں زچگی آپریشنز کا مقابلہ، ویڈیو سامنے آنے پر وزیر صحت کا نوٹس
Health
مارچ 28, 2026
پوٹاشیئم کی کمی سے دل کی بیماریوں و فالج کا خطرہ
Health
مارچ 28, 2026
‎13 اپریل سے انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگا؛ سربراہ انسداد پولیو پروگرام
Health
مارچ 27, 2026
میٹا رنگ ٹیکنالوجی بریسٹ کینسر کی جانچ کیلیے انقلابی پیش رفت
Health
مارچ 27, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

کراچی ایئرپورٹ پر اے ایس ایف کی کارروائی، 83 لاکھ روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی برآمد، منی لانڈرنگ کی کوشش ناکام

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

رحیم یار خان میں مبینہ زیادتی کا شکار لڑکی مقدمہ درج نہ ہونے پر 100 فٹ اونچی پانی کی ٹینکی پر چڑھ گئی

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

لاہور میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 5 ملزمان گرفتار، گھریلو وارداتیں اور ہنی ٹریپ گینگ بے نقاب

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے تین بچوں کا باپ آن لائن موٹرسائیکل رائیڈر جاں بحق

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?