MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

زمان پارک کیس: شبلی فراز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری، عمران خان کو جیل سے طلبی کا حکم

Last updated: جولائی 30, 2025 9:52 شام
Hannan Khani
Share
PTI founder Imran Khan (Left) and Senate Opposition Leader Shibli Faraz. — Reuters/APP
SHARE

لاہور کی عدالت نے زمان پارک میں اسلام آباد پولیس اہلکاروں پر مبینہ حملے کے کیس میں تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کو جیل سے طلب کرنے کا حکم دیا ہے جبکہ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔

یہ مقدمہ 2023 میں لاہور کے ریس کورس تھانے میں درج کیا گیا تھا، جب پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان کے درمیان عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک کے باہر جھڑپیں ہوئیں تھیں۔

عمران خان، جو اگست 2023 سے اڈیالہ جیل میں قید ہیں، کو عدالت کے حکم پر جیل حکام کے ذریعے پیش کیا جائے گا۔ عدالت نے کیس کی مزید سماعت 30 جولائی تک ملتوی کر دی ہے۔

یہ پیشرفت ان عدالتی فیصلوں کے بعد سامنے آئی ہے جن میں 9 مئی کے ہنگاموں میں ملوث کئی اہم رہنماؤں کو 10،10 سال قید کی سزائیں سنائی گئی ہیں، جن میں ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں محمود الرشید اور عمر سرفراز چیمہ شامل ہیں۔ جبکہ شاہ محمود قریشی سمیت چند رہنماؤں کو مقدمات سے بری کر دیا گیا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان اور چین کا ہائبرڈ خطرات سے نمٹنے کے لیے قریبی تعاون پر اتفاق
Next Article جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زائد اضافہ متوقع ‎
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
خیبر پختونخوا: شدید بارشوں سے 7 افراد ہلاک، 33 زخمی
خیبر پختونخوا: شدید بارشوں سے 7 افراد ہلاک، 33 زخمی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 14, 2026
کراچی میں تیز ہواؤں کا امکان: موسم کا رخ تبدیل
کراچی میں تیز ہواؤں کا امکان: موسم کا رخ تبدیل
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 14, 2026
جنیوا میں جی7 سربراہی اجلاس سے قبل بڑے احتجاجات کا امکان
جنیوا میں جی7 سربراہی اجلاس سے قبل بڑے احتجاجات کا امکان
international
جون 14, 2026
گوادر کی ساحلی پٹی پر نامعلوم ذرائع سے خام تیل کا پھیلاؤ، ماہی گیروں کی روزگار خطرے میں
گوادر کی ساحلی پٹی پر نامعلوم ذرائع سے خام تیل کا پھیلاؤ، ماہی گیروں کی روزگار خطرے میں
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 14, 2026
بجٹ پر ملا جلا ردعمل، ٹیکسٹائل مطمئن جبکہ پولٹری اور پلاسٹک سیکٹر کے تحفظات
بجٹ پر ملا جلا ردعمل، ٹیکسٹائل مطمئن جبکہ پولٹری اور پلاسٹک سیکٹر کے تحفظات
کاروبار اور تجارت
جون 14, 2026
ہائبرڈ گاڑیوں پر جی ایس ٹی سے متعلق ابہام، مارکیٹ متاثر
ہائبرڈ گاڑیوں پر جی ایس ٹی سے متعلق ابہام، مارکیٹ متاثر
کاروبار اور تجارت
جون 14, 2026

You Might Also Like

سیاست

کیا شجاعت حسین باڈی بلڈنگ کے چیئرمین بن گئے؟

By Hannan Khani
سیاست

حکومت کا سوشل میڈیا پر سخت کنٹرول کا منصوبہ، پی ای سی اے میں ترمیم تجویز

By Sana Mustafa
اوربان کا دور اچانک ختم، ہنگری کے اگلے وزیرِاعظم پیٹر میگیار تیزی سے اقتدار سنبھالنے کے خواہاں
Worldتازہ ترینسیاست

اوربان کا دور اچانک ختم، ہنگری کے اگلے وزیرِاعظم پیٹر میگیار تیزی سے اقتدار سنبھالنے کے خواہاں

By Ayesha Masood
سیاست

پاکستان نے بھارتی افسران اور افغان شہریوں پر دہشت گردی کے الزامات عائد کر دیے: ڈی جی آئی ایس پی آر

By Sana Mustafa
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?