MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

26 نومبر احتجاج کیس: سابق صدر عارف علوی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا، عمر ایوب، شبلی فراز سمیت 41 پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری

Last updated: جولائی 31, 2025 10:27 شام
Hannan Khani
Share
SHARE

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 26 نومبر کو فیض آباد میں ہونے والے احتجاج کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اہم رہنماؤں اور کارکنان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 41 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ ان میں سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب، اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز شامل ہیں۔

مقدمے کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کی، جب کہ مقدمہ نمبر 1193 تھانہ کراچی کمپنی میں درج کیا گیا تھا۔ عدالت نے جن دیگر رہنماؤں کے وارنٹ جاری کیے، ان میں اسد قیصر، فیصل جاوید، سلمان اکرم راجا، رؤف حسن، مراد سعید، احمد نیازی، حماد اظہر، عاطف خان، شعیب شاہین، اعظم سواتی، صاحبزاہ حامد رضا، علیمہ خانم، شیخ وقاص اکرم، کنول شوزب، شاندانہ گلزار اور شیر افضل مروت شامل ہیں۔

فیض آباد احتجاج سے متعلق ایک اور مقدمے میں انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی اشتہاری حیثیت ختم کرنے سے انکار کر دیا۔ عدالت نے اسلام آباد پولیس کو ان کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا، اور کہا کہ اگر پشاور ہائی کورٹ کا کوئی حکم موجود ہے تو اس پر عمل درآمد کیا جائے۔

سماعت کے دوران پی ٹی آئی کے رہنما فیصل جاوید خان سمیت دیگر افراد عدالت میں پیش ہوئے، جس کے بعد عدالت نے وکلاء کی درخواست پر سماعت 6 اگست تک ملتوی کر دی۔

یاد رہے کہ علی امین گنڈاپور اور دیگر ملزمان کے خلاف ایک علیحدہ ایف آئی آر تھانہ انڈسٹریل ایریا میں بھی درج ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 9 مئی کا ماسٹر مائنڈ جیل میں ہے، آج قانون کی فتح کا دن ہے: عطاء اللہ تارڑ
Next Article بیلٹ باکس میں خالی کاغذ ڈالنے پر خیبرپختونخوا کے وزراء رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
معیشت آئی سی یو سے باہر آ چکی ہے، خواجہ آصف کا دعویٰ
سیاست
جون 16, 2026
منشیات فروش انمول کے فون سے 100 جی بی ڈیٹا اور 75 ہزار تصاویر برآمد
منشیات فروش انمول کے فون سے 100 جی بی ڈیٹا اور 75 ہزار تصاویر برآمد
تازہ ترین عدالت اور جرائم
جون 16, 2026
ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی: محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری
ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی: محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 16, 2026
پاکستان جمعہ کو جنیوا میں امریکہ-ایران امن معاہدے کی دستخطی تقریب کی میزبانی کرے گا
پاکستان جمعہ کو جنیوا میں امریکہ-ایران امن معاہدے کی دستخطی تقریب کی میزبانی کرے گا
pakistan
جون 16, 2026
مسجد الحرام میں غلافِ کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب
مسجد الحرام میں غلافِ کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب
international
جون 16, 2026
سینیٹ کمیٹی کی سوشل میڈیا آمدن پر 5 فیصد ٹیکس کی منظوری
سینیٹ کمیٹی کی سوشل میڈیا آمدن پر 5 فیصد ٹیکس کی منظوری
کاروبار اور تجارت
جون 16, 2026

You Might Also Like

سیاست

ترکی نے اسرائیلی جہازوں پر بندرگاہوں کی پابندی لگا دی، فضائی حدود میں بھی رکاوٹیں

By Hannan Khani
سیاست

پاکستان کا اقوام متحدہ کانفرنس میں سمندروں کے تحفظ کے لیے عالمی اقدامات پر زور

By Hannan Khani
وزیراعظم شہباز نے موٹرسائیکل سواروں اور مال بردار ٹرانسپورٹ کے لیے ایندھن سبسڈی میں ایک ماہ کی توسیع کر دی
تازہ ترینسیاست

وزیراعظم شہباز نے موٹرسائیکل سواروں اور مال بردار ٹرانسپورٹ کے لیے ایندھن سبسڈی میں ایک ماہ کی توسیع کر دی

By Ayesha Masood
سیاست

جماعتِ اسلامی (آزاد کشمیر و گلگت بلتستان) نے عوامی ایکشن کمیٹی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا

By Hafeez Alam Ghazi
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?