MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

تحقیق: دیہی علاقوں میں رہنے سے بچوں میں ٹائپ 1 ذیابیطس کا خطرہ بڑھ سکتا ہے

Last updated: اگست 6, 2025 12:56 صبح
Fatima Nadeem
Share
SHARE


سوئیڈن میں کی گئی ایک حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ وہ بچے جو اپنی ابتدائی پانچ سال دیہی علاقوں میں گزارتے ہیں، ان میں ٹائپ 1 ذیابیطس ہونے کا خطرہ شہری بچوں کے مقابلے میں زیادہ ہوتا ہے۔

تحقیق میں 2005 سے 2022 تک مریضوں کے رہائشی پتے اور ذیابیطس کی تشخیص کا ڈیٹا حاصل کیا گیا۔

نتائج سے معلوم ہوا کہ دیہی علاقوں میں ایسے چار مقامات تھے جہاں بچوں میں ذیابیطس ہونے کا خطرہ قومی اوسط سے 30 سے 80 فیصد تک زیادہ تھا۔ ایسے خطرناک علاقے شہری علاقوں میں نہیں پائے گئے۔

شہری علاقوں میں ایسے مقامات بھی ملے جہاں خطرہ قومی اوسط سے 20 سے 50 فیصد تک کم تھا۔

تحقیق کے مطابق جن بچوں نے اپنی زندگی کے پہلے پانچ سال کچھ مخصوص دیہی علاقوں میں گزارے، ان میں ٹائپ 1 ذیابیطس ہونے کا خطرہ 2.7 گنا زیادہ پایا گیا۔

ماہرین کا خیال ہے کہ شہری علاقوں میں وائرل انفیکشنز زیادہ ہوتے ہیں جو بچوں کے مدافعتی نظام کو مضبوط بناتے ہیں، جبکہ دیہی علاقوں میں کیمیکل یا الرجی پیدا کرنے والے عوامل زیادہ ہو سکتے ہیں، جس سے آٹو امیون بیماریاں بڑھ سکتی ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھ محکمۂ جیل خانہ جات کی جانب سے نئی رہائشی الاٹمنٹ پالیسی 2025 کا مسودہ تیار
Next Article گیٹس فاؤنڈیشن کا 2030 تک خواتین کی صحت پر 2.5 ارب ڈالر خرچ کرنے کا اعلان، پاکستان بھی شامل
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

سیلابی صورتحال: نجی ہسپتالوں کیلئے ہیلتھ ایمرجنسی الرٹ جاری

By Neha Ashraf
Health

کراچی میں رواں سال منکی پاکس کا پہلا کیس رپورٹ

By Neha Ashraf
Health

نیند میں خلل یا خرابی سے بچوں میں استھما بڑھنے کا انکشاف

By Neha Ashraf
فضائی آلودگی ذہنی صحت کے لیے بھی خطرناک قرار
Health

فضائی آلودگی ذہنی صحت کے لیے بھی خطرناک قرار

By Niaz Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?