MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

گلزار ہجری میں بااثر شخص کا غریب شہری پر تشدد

Last updated: اگست 12, 2025 2:50 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی: گلزار ہجری میں ایک بااثر شخص کی جانب سے غریب شہری کو مبینہ طور پر اغوا کر کے فریا چوک میں واقع اپنے دفتر لایا گیا اور وہاں شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ متاثرہ شخص کو مرغا بنا کر ذلیل کیا جا رہا ہے اور تشدد کیا جا رہا ہے۔

اطلاعات کے مطابق متاثرہ شہری ایک گیس کی دکان میں شریکِ کاروبار تھا۔ دوسرے پارٹنر نے مبینہ طور پر شراکت ختم کرنے کے لیے بااثر شخص کی مدد سے اسے تشدد کا نشانہ بنایا اور کاروبار چھوڑنے پر مجبور کیا۔ ویڈیو میں بااثر شخص کے ہاتھ میں ہتھیار بھی موجود ہے جبکہ ویڈیو بنانے والا شخص اسے ریکارڈنگ نہ کرنے کا کہہ رہا ہے۔ پولیس کی جانب سے تاحال ایف آئی آر درج ہونے کی تصدیق نہیں کی گئی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لبلبے کے سرطان کی نئی ویکسین سے امید افزا پیش رفت
Next Article لاہور میں پولیس فائرنگ سے دو افراد جاں بحق
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 17, 2026
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
تازہ ترین سیاست
اگست 17, 2026
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
تازہ ترین کھیل
اگست 17, 2026
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
Technology تازہ ترین
اگست 17, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

دیامر میں دہشتگردوں کا حملہ، 2 جی بی اسکاوٹس شہید، ایک زخمی

By Hannan Khani
عدالت اور جرائم

غیرت کے نام پر شادی شدہ خاتون کا قتل، قطر سے پاکستان بلا کر فائرنگ

By Jaweria Ahmed
کراچی: 4 سالہ بچے کو بچاتے ہوئے 16 سالہ نوجوان ڈوب کر جاں بحق
تازہ ترینعدالت اور جرائم

کراچی: 4 سالہ بچے کو بچاتے ہوئے 16 سالہ نوجوان ڈوب کر جاں بحق

By Haris Ali
عدالت اور جرائم

طارق روڈ پر کسٹم کی کارروائی کے دوران کشیدگی، فائرنگ سے ایک شخص زخمی

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?