MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

باجوڑ سانحہ: کے پی حکومت کا ریسکیو ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، پانچ افراد شہید

Last updated: اگست 16, 2025 11:07 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

باجوڑ— خیبر پختونخوا حکومت کا ایک ریسکیو ہیلی کاپٹر جمعہ کے روز باجوڑ میں ریلیف مشن کے دوران گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں پانچ افراد بشمول تین پائلٹ شہید ہوگئے۔

حکام کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب صوبہ تباہ کن بارشوں، سیلابی ریلوں اور بادل پھٹنے جیسے واقعات سے شدید متاثر ہے۔ اب تک صوبے میں دو سو سے زائد افراد جاں بحق، سینکڑوں زخمی اور ہزاروں بے گھر ہوچکے ہیں جبکہ مکانات، سڑکیں اور کھیت تباہ ہوگئے ہیں۔

ریسکیو ٹیموں نے فوری طور پر جائے حادثہ کا رخ کیا جبکہ دیگر متاثرہ اضلاع میں ریلیف اور ریسکیو کارروائیاں جاری ہیں، تاہم خراب موسم اور دشوار گزار علاقوں کی وجہ سے امدادی کاموں میں مشکلات درپیش ہیں۔

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے صوبے میں ایک روزہ سوگ کا اعلان کیا۔ اس دوران قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔ انہوں نے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ “یہ حقیقی ہیروز ہیں جنہوں نے دوسروں کی جان بچاتے ہوئے اپنی جانیں قربان کیں۔” شہداء کی تدفین سرکاری اعزازات کے ساتھ کی جائے گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بٹگرام سانحہ: آسمانی بجلی اور سیلابی ریلے سے 10 افراد جاں بحق، درجنوں لاپتہ
Next Article حافظ آباد سانحہ: تین افراد قتل، گاڑی کو آگ لگا دی گئی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان میں پہلی بار دل کی بے ترتیبی کے علاج کیلئے جدید ٹیکنالوجی متعارف
Health
مارچ 26, 2026
پنجاب: محفوظ خون کی منتقلی، بلڈ بینک مانیٹرنگ سخت
Health
مارچ 26, 2026
لاہور: فالج کے حملوں میں مبتلا 4 افراد کی جانیں بچا لی گئیں
Health
مارچ 26, 2026
وہ انفیکشن جو برسوں تک چھپا رہ کر جسم پر اچانک حملہ کرتا ہے
Health
مارچ 26, 2026
لاہور میں چیف منسٹر ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا آغاز
Health
مارچ 25, 2026
چیا سیڈز ہر کسی کیلئے مفید نہیں: طبی ماہرین کی اہم وارننگ
Health
مارچ 25, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

کورنگی میں موٹرسائیکل سوار ڈاکو پیٹرول پمپ کے کیشئیر سے 33 لاکھ روپے لوٹ کر فرار۔

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

اے ایس پی شہربانو نقوی ایشیا 21 فیلوشپ 2025 کے لیے نامزد ہونے والی پہلی پاکستانی خاتون افسر بن گئیں

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے تین بچوں کا باپ آن لائن موٹرسائیکل رائیڈر جاں بحق

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی: پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان دو مختلف مقابلے، 3 زخمی سمیت 5 گرفتار

By Hannan Khani
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?