MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

قصور: بارش کے باعث چھٹی کرنے پر محنت کش قتل

Last updated: ستمبر 2, 2025 9:23 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

قصور: پتوکی کے علاقے پرانی منڈی مزمل بازار میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں ایک محنت کش ساجد کو گھر میں گھس کر قتل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق چار ملزمان نے ساجد کے گھر میں داخل ہو کر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ مقدمے کے اندراج کے بعد مقتول کے بیٹے نے بیان دیا کہ اس کے والد اور ملزمان ایک ہی جگہ کام کرتے تھے۔ بارش کی وجہ سے والد کام پر نہ جا سکے جس پر ملزمان نے اشتعال میں آ کر گھر میں گھس کر گولی مار دی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسلام آباد میں حسن زاہد کے خلاف ایک اور ہراسانی کا مقدمہ درج
Next Article چین کی سب سے بڑی فوجی پریڈ، وزیرِاعظم شہباز شریف سمیت 26 عالمی رہنماؤں کی شرکت
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

ایبٹ آباد میں اغوا شدہ ڈاکٹر وردہ کی لاش برآمد، تین ملزمان گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

نوشہرہ کلاں: منگنی کی تقریب سے واپس جانے والی بس پر ملزم کی اندھا دھند فائرنگ، 7 سالہ بچی جاں بحق، 16 سالہ طالبہ شدید زخمی

By Hamza Baig
عارف خان ساقی قتل کیس: مرکزی ملزم کنین شاہ کی ضمانت منظور
تازہ ترینعدالت اور جرائم

عارف خان ساقی قتل کیس: مرکزی ملزم کنین شاہ کی ضمانت منظور

By Haris Ali
گل پلازہ سانحہ: تحقیقاتی کمیشن نے ذمہ داروں کا تعین کر لیا
تازہ ترینعدالت اور جرائم

گل پلازہ سانحہ: تحقیقاتی کمیشن نے ذمہ داروں کا تعین کر لیا

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?