MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

غیرت کے نام پر لرزہ خیز قتل کی ویڈیو وائرل، سپریم کورٹ بار کا فوری انصاف کا مطالبہ

Last updated: جولائی 21, 2025 3:19 صبح
Hannan Khani
Share
SHARE

بلوچستان میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر ایک عورت اور مرد کے سفاکانہ قتل کی دل دہلا دینے والی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ یہ واقعہ ان کئی المناک واقعات میں سے ایک ہے، جہاں بے گناہ عورتوں کو خاندان یا برادری کی عزت کے نام پر موت کے گھاٹ اتار دیا جاتا ہے۔

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر میاں محمد رؤف عطا نے واقعے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ سفاکیت انسانیت، قانون اور آئین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ بار بلوچستان میں ایک معصوم اور بے گناہ خاتون کے بہیمانہ قتل کی پرزور مذمت کرتی ہے۔ یہ واقعہ ہمارے معاشرے میں موجود اس گھناؤنے رویے کی عکاسی کرتا ہے جو خواتین کو عزت کے جھوٹے تصور کی بھینٹ چڑھاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ غیرت کے نام پر قتل کا نہ تو کسی ثقافت، مذہب یا روایتی سماج سے کوئی تعلق ہے، اور نہ ہی یہ کسی قانونی یا آئینی جواز کے تحت قابلِ قبول ہے۔ ایسے افعال خواتین کے خلاف بدترین تشدد کی نمائندگی کرتے ہیں اور معاشرتی پسماندگی کی علامت ہیں۔

بار ایسوسی ایشن کے اعلامیے میں کہا گیا کہ کسی فرد یا گروہ کو یہ اختیار حاصل نہیں کہ وہ خود کو منصف، جیوری اور جلاد بنالے۔ انصاف صرف ریاست کا حق ہے، اور ایسے اقدامات ریاست کی عملداری کو کھلا چیلنج دیتے ہیں۔

اعلامیے میں حکومتِ بلوچستان اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ اس افسوسناک واقعے کے تمام ذمہ داران کو فوری گرفتار کریں اور انہیں عبرتناک سزا دلوا کر مثال قائم کریں تاکہ آئندہ کوئی اس قسم کے ظلم کا سوچ بھی نہ سکے۔

یہ مسئلہ صرف ایک جرم کا نہیں، بلکہ قومی شعور اور سماجی اصلاحات کا معاملہ ہے۔ ریاست کو چاہیے کہ وہ ایسے خطرناک نظریات کے خاتمے کے لیے مؤثر اقدامات کرے تاکہ معاشرے میں خواتین کے تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ٹی آئی اور اپوزیشن کے درمیان سینیٹ سیٹوں کا معاہدہ برقرار ہے، گنداپور کا اعلان
Next Article بلوچستان میں جوڑے کا لرزہ خیز قتل: ملزم گرفتار، ریاستی مقدمہ درج
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
خشک سالی کا خاتمہ: کیا بارشیں واقعی بحران ختم کر رہی ہیں؟
خشک سالی کا خاتمہ: کیا بارشیں واقعی بحران ختم کر رہی ہیں؟
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ہوائی میں طوفان ’لالہ‘ کا قہر: سیلاب اور بجلی کی بندش سے نظام زندگی مفلوج
ہوائی میں طوفان ’لالہ‘ کا قہر: سیلاب اور بجلی کی بندش سے نظام زندگی مفلوج
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ڈیڑھ ملین پاؤنڈ کی لاگت سے نیچر ریزرو پر کام کا آغاز اگلے ماہ ہوگا
ڈیڑھ ملین پاؤنڈ کی لاگت سے نیچر ریزرو پر کام کا آغاز اگلے ماہ ہوگا
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ٹرمپ انتظامیہ کا قومی جنگلات میں لکڑی کی کٹائی کی اجازت دینے کا فیصلہ
ٹرمپ انتظامیہ کا قومی جنگلات میں لکڑی کی کٹائی کی اجازت دینے کا فیصلہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
بھارت سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں فتح کے قریب
بھارت سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں فتح کے قریب
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
آئی فون 18 پرو میکس: ڈیزائن اور فیچرز پر متضاد افواہیں
آئی فون 18 پرو میکس: ڈیزائن اور فیچرز پر متضاد افواہیں
Technology تازہ ترین
اگست 18, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

لاہور میں دو بہنوں سے زیادتی کے مقدمے میں چار ملزمان گرفتار، ایک کی تلاش جاری۔

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

گل پلازہ آتشزدگی: شادی کی خریداری کے لیے آنے والے دو خاندانوں کے 12 افراد لاپتہ

By Aiza Uddin
عدالت اور جرائم

گلبرگ میں 13 سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

علی پور اسکول اسکینڈل میں نئی ایف آئی آر درج، تحقیقات میں اہم پیشرفت

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?