MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

علی پور اسکول اسکینڈل میں نئی ایف آئی آر درج، تحقیقات میں اہم پیشرفت

Last updated: نومبر 21, 2025 11:32 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

علی پور: علی پور میں نجی اسکول کی طالبات اور خواتین اساتذہ سے زیادتی اور ان کی ویڈیوز وائرل کرنے کے سنگین اسکینڈل میں نئی پیشرفت سامنے آئی ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق مرکزی ملزم ہدایت رضوی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، جو متاثرہ ٹیچر کے والد کی مدعیت میں درج ہوا۔

ایف آئی آر کے مطابق ملزم گزشتہ تین برس سے ویڈیوز بنا کر بلیک میلنگ اور زیادتی میں ملوث تھا۔ ملزم اسکول کا ریکارڈ ترتیب دینے کے بہانے اساتذہ کو گھر بلاتا اور وہاں انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بناتا تھا۔

مدعی کے مطابق ملزم ویڈیوز وائرل کرنے کی دھمکی دے کر متعدد بار متاثرہ خاتون کو زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article “ایس ای سی پی کی غیر قانونی ٹریڈنگ ایپس سے خبردار؛ TSLWEA/TSL WEALTH جعلی قرار، عوام کو محتاط رہنے کی ہدایت”
Next Article آئی ایم ڈی نے آندامان و نکوبار میں شدید بارش اور بلند لہروں کی وارننگ جاری کی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

سرجانی ٹاؤن میں خاتون اور اہل خانہ پر تشدد، اغوا اور چوری کے الزام میں ڈی ایس پی، اے ایس آئی اور کانسٹیبل سمیت 12 افراد کے خلاف مقدمہ درج

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

گن پوائنٹ پر بچوں سے زیادتی کا ملزم پولیس مقابلے کے بعد دوبارہ گرفتار، چھڑانے والے ساتھی فرار

By Jaweria Ahmed
بنگلہ دیش میں جہاز توڑنے والے یارڈ میں گیس دھماکہ، 8 مزدور ہلاک
تازہ ترینعدالت اور جرائم

بنگلہ دیش میں جہاز توڑنے والے یارڈ میں گیس دھماکہ، 8 مزدور ہلاک

By Ayesha Masood
بنوں: سکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک، 8 گرفتار
تازہ ترینعدالت اور جرائم

بنوں: سکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک، 8 گرفتار

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?