MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

انسداد پولیو کیلئے پاکستان اور افغانستان کا مشترکہ عزم کا اظہار

Last updated: اگست 19, 2025 8:24 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

پولیو کے خاتمے کے لیے پاکستان اور افغانستان نے مشترکہ عزم کا اظہار کیا ہے۔

‎ شہر قائد میں وفاقی وزیر برائے صحت مصطفیٰ کمال کی ہدایت پر پاکستان اور افغانستان کی اہم ملاقات کا انعقاد کیا گیا، ملاقات میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان پولیو کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں رکن قومی اسمبلی اقبال محسود، رکن صوبائی اسمبلی فہیم پٹنی، اور افغانستان کے قونصل جنرل سید عبدالجبار تخاری نے شرکت کی۔

‎ملاقات کا بنیادی ایجنڈا پولیو کے مکمل خاتمے اور قطرے پلانے سے انکار کرنے والے کیسز کی مؤثر روک تھام تھا، قونصل جنرل سید عبدالجبار تخاری نے وزیرمصطفیٰ کمال کی قیادت میں پولیو کے خاتمے کیلئے کیے جانے والے اقدامات کو سراہا،دونوں ممالک کے درمیان قریبی تعاون کو سراہتے ہوئے اسے صحت کے شعبے میں بین الاقوامی شراکت داری کی عمدہ مثال قرار دیا۔

‎شرکاء نے والدین کو بچوں کو پولیو کے قطرے پلوانے کی ترغیب دینے کے لیے جاری مہم کو مزید مؤثر بنانے پر اتفاق کیا۔

‎علاوہ ازیں ملاقات میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان ایک مشترکہ حکمتِ عملی تیار کرنے اور سرحدی علاقوں میں پولیو وائرس کے خاتمے کو یقینی بنانے کیلئے موثر اقدامات پر بھی اتفاق کیا گیا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان-بھارت جنگ بندی پر امریکہ کی کڑی نظر، مارکو روبیو کا بیان
Next Article زیلنسکی کا دوٹوک مؤقف: روس کو روکنا ہے، فوری جنگ بندی ناگزیر
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
تازہ ترین سیاست
اگست 19, 2026
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 19, 2026
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 19, 2026
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 19, 2026

You Might Also Like

Health

دنیا بھر میں 2050 تک چھاتی کے کیسز کی تعداد 35 لاکھ سے تجاوز کر جائے گی، تحقیق ‎

By Neha Ashraf
Health

فضائی آلودگی پروسٹیٹ کینسر کا باعث بن سکتی ہے، ماہرین

By Neha Ashraf
Health

پاکستان کے 4 بڑے ہسپتالوں میں بچوں کے کینسر کی مفت ادویات کی تیاری مکمل

By Neha Ashraf
Health

‎2025: سندھ میں ملیریا، خیبر پختونخوا ڈینگی کیسز میں نمایاں رہا

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?