MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

اربن فلڈنگ کے دوران خود کو کیسے محفوظ رکھا جائے؟

Last updated: اگست 20, 2025 8:39 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

اربن فلڈنگ یعنی شہری سیلاب سے مراد شہری علاقوں میں شدید بارشوں، طوفانوں یا دیگر انتہائی خراب موسمی حالات کی وجہ سے جمع ہونے جانے والے پانی کو کہتے ہیں۔

‎عام طور پر شہری سیلاب اس وقت پیش آتا ہے جب نکاسی آب کے نظام (جیسے نالیاں اور سیوریج) ضرورت سے زیادہ پانی کو سنبھالنے کی صلاحیت کھو دیتے ہیں۔

‎شہری ڈھانچے، جیسے کنکریٹ کی سڑکیں اور عمارتیں، پانی کو جذب کرنے میں ناکام ہوجاتی ہیں، جس سے پانی تیزی سے سڑکوں، گھروں اور عمارتوں میں جمع ہو جاتا ہے۔

‎اربن فلڈنگ کے بعد صحت کے بھی کئی مسائل پیدا ہوجاتے ہیں، جن سے چند احتیاطی تدابیر اختیار کرکے بچا جا سکتا ہے۔

‎برطانوی نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف انوائرمنٹل ہیلتھ سائنسز کے تیار کردہ چند رہنما اصولوں پر عمل کرتے ہوئے شہری اربن فلڈنگ سے پیدا ہونے والے مسائل سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔

ابتدائی خطرات:

اربن فلڈنگ کے دوران گرنے، تیز دھار اشیا پر قدم رکھنے، پھسلنے اور ایک سے دوسری جگہ منتقلی کے دوران ہڈیوں کا ٹوٹنے، سر کی شدید چوٹیں لگنے، یا گہرے زخم لگنے جیسے امکانات بھی بڑھ جاتے ہیں۔

‎پانی کے جمع ہونے کے دوران بجلی کی ننگے تاروں سے شدید جلن یا موت تک ہو سکتی ہے۔

نقصان دہ عناصر:

سیلابی پانی میں سیوریج کے ملنے سے زخموں میں انفیکشن یا حادثاتی طور پر پانی نگلنے سے الٹیاں اور اسہال ہو سکتے ہیں۔

‎سیلابی علاقوں میں نمی کی وجہ سے مولڈ کی افزائش ہو سکتی ہے، جو دمہ یا دائمی پھیپھڑوں کی بیماریوں کو خراب کر سکتی ہے۔

خطرات سے بچاؤ کے لیے تجاویز:

متحرک سیلابی پانی میں کبھی داخل نہ ہوں۔

‎گیس سے چلنے والے آلات یا جنریٹرز کو گھر کے اندر یا کھلی کھڑکیوں/دروازوں کے قریب استعمال نہ کریں۔

‎سیلابی پانی سے رابطے سے گریز کریں، متاثرہ جلد کو بار بار دھوئیں اور زخموں کو صاف کر کے ڈھانپیں۔

‎سیلابی علاقوں میں داخل ہونے سے پہلے بجلی بند کریں اور ننگے برقی تاروں کو نہ چھوئیں۔

‎صرف پانی میں استعمال کے لیے منظور شدہ آلات استعمال کریں۔

‎سیلاب کے بعد گھر کی ساختی سلامتی چیک کریں، کیونکہ سیلابی پانی بنیادی ڈھانچے کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔

‎گھر میں سانپوں، زہریلے کیڑوں، یا جنگلی جانوروں کی موجودگی چیک کریں اور ان کو ہٹانے کے مناسب انتطامات کریں۔

‎سردی میں گرم کپڑے اور وقفوں میں گرم جگہ پر آرام کریں، گرمی میں ٹھنڈک کے وقفے لیں اور پانی پیتے رہیں۔

‎ذاتی حفاظتی کو یقینی بنائیں:

‎حفاظتی چشمے، دستانے پہنیں،گیلی جگہوں کے لیے ربڑ کے دستانے، خشک جگہوں کے لیے چمڑے کے دستانے استعمال کریں۔

‎سخت تلووں والے جوتے یا واٹر پروف بوٹ پہنیں، مناسب لباس پہنیں، غیر ضروری پانی میں جانے سے گریز کریں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ملک میں منکی پاکس کا کیس سامنے آگیا
Next Article ‎ملک سے پولیو کے مکمل خاتمے کیلئے پرعزم ہیں: وزیراعظم شہباز شریف
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
تازہ ترین سیاست
اگست 19, 2026
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 19, 2026
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 19, 2026
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 19, 2026

You Might Also Like

Health

نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ کے میگا منصوبے پر پیشرفت تیز ہوگئی

By Neha Ashraf
Health

‎این آئی سی وی ڈی میں بین الاقوامی معیار کا کلینیکل ٹرائلز یونٹ قائم

By Neha Ashraf
Health

نزلہ, زکام کے عام وائرل انفیکشن سے امراض قلب اور فالج ہونے کا انکشاف

By Neha Ashraf
Health

حکومت کا پولیو وائرس پر قابو پانے کیلئے بڑا فیصلہ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?