MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پشاور: محکمہ صحت کے ہزاروں ملازمین کے سرکاری رہائش کے باوجود سفری الاؤنس لینے کا انکشاف ‎

Last updated: اگست 20, 2025 2:04 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

محکمہ صحت خیبرپختونخوا کے ہزاروں ملازمین کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ سرکاری رہائش یا ہاسٹل میں مقیم ہونے کے باوجود سفری الاؤنس حاصل کر رہے ہیں۔

‎ذرائع کے مطابق اس معاملے کی نشاندہی پہلے کی گئی تھی تاہم سرکاری احکامات کے باوجود اب تک ہزاروں ملازمین کو سفری الاؤنس کی ادائیگی جاری ہے۔

‎محکمہ صحت حکام کے مطابق صوبے کے چند بڑے ہسپتالوں میں رہائش پذیر ملازمین سے ہی سفری الاؤنس کی کٹوتی کی جارہی ہے جبکہ باقی زیادہ تر ملازمین اب بھی یہ سہولت لے رہے ہیں۔

‎پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ صحت کو ہدایت دی ہے کہ سرکاری گھروں یا ہاسٹلز میں قیام پذیر تمام ملازمین کی فہرست مرتب کی جائے اور ان کا سفری الاؤنس فوری طور پر بند کیا جائے۔

‎کمیٹی نے یہ بھی فیصلہ کیا ہے کہ ایسے ملازمین سے 2017 سے اب تک وصول کیا گیا سفری الاؤنس واپس ریکور کیا جائے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article زرنش خان کا پاکستان میں ایل جی بی ٹی کیو سرگرمیوں پر اظہارِ تشویش
Next Article جن کی شادی ان کی شادی” کا پہلا ٹیزر ریلیز، وہاج علی اور سحر خان کی شاندار جوڑی ناظرین کو محظوظ کرے گی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

منظوری نہ ملنے پر 40 نئی رجسٹرڈ ادویات مارکیٹ میں دستیاب نہیں

By Neha Ashraf
Health

انزائٹی جیسے عام عارضے سے بچنے کا آسان ترین طریقہ

By Neha Ashraf
Health

خواتین کے مقابلے مردوں میں امراض قلب کا خطرہ 7 سال قبل بڑھنے لگتا ہے، تحقیق

By Neha Ashraf
Health

کراچی: گیسٹرو اور پیٹ کے مختلف امراض میں اضافہ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?