MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

اے ایچ اے نے ہائی بلڈ پریشر کے لیے نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں

Last updated: اگست 22, 2025 3:31 صبح
Fatima Nadeem
Share
SHARE

امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن (AHA) نے ہائی بلڈ پریشر سے متعلق 2025 کی نئی گائیڈ لائنز جاری کی ہیں جن میں جلد تشخیص، طرزِ زندگی میں تبدیلیاں اور سخت ہدف مقرر کرنے پر زور دیا گیا ہے۔

نئی سفارشات کے مطابق جہاں ممکن ہو بلڈ پریشر کو 120 ملی میٹر ایچ جی سے کم رکھنا چاہیے، ہر بالغ کو سال میں کم از کم ایک بار بلڈ پریشر چیک کرانا ہوگا، اور خوراک، ورزش، وزن میں کمی، نمک کا کم استعمال اور ذہنی دباؤ میں کمی بنیادی اقدامات قرار دیے گئے ہیں۔

گائیڈ لائنز میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اگر طرزِ زندگی کی تبدیلیاں مؤثر نہ ہوں تو ادویات کا جلد آغاز کیا جائے، جبکہ علاج تک مساوی رسائی پر بھی زور دیا گیا ہے۔

ماہرین کے مطابق یہ اقدامات دل کے دورے، فالج، گردے کی بیماری اور دیگر پیچیدگیوں کے خطرات کو کم کرنے میں مددگار ہوں گے، جو دنیا بھر میں 1.3 ارب سے زائد افراد کو متاثر کر رہا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سینیٹ کمیٹی کا دوائیوں کی بڑھتی قیمتوں پر اظہارِ تشویش
Next Article مصطفیٰ کمال نے ایم ڈی کیٹ کا ڈیجیٹل سسٹم لانچ کردیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
این ڈی ایم اے کی 19 سے 22 مئی تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
این ڈی ایم اے کی 19 سے 22 مئی تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 16, 2026
درشن راول پونے کے مداحوں میں ایک "پوسٹر بوائے" کے طور پر سامنے آئے ہیں، جہاں ان کی مقبولیت میں واضح اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
درشن راول پونے کے مداحوں میں ایک "پوسٹر بوائے” کے طور پر سامنے آئے ہیں، جہاں ان کی مقبولیت میں واضح اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
مئی 16, 2026
امریکی کمپنی کا برطانیہ میں قمری مشنز کے لیے اسپیس اسٹیشن خریدنے کا اعلان
امریکی کمپنی کا برطانیہ میں قمری مشنز کے لیے اسپیس اسٹیشن خریدنے کا اعلان
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 15, 2026
مسلمانوں اور عیسائیوں کو مل کر نفرت کا مقابلہ کرنا چاہیے: پوپ لیو
تازہ ترین مذہبی
مئی 15, 2026
بگڑتے ہوئے ماحولیاتی حالات کے درمیان پاکستان کو صاف اور قابلِ تجدید توانائی کی طرف منتقلی کی فوری ضرورت
بگڑتے ہوئے ماحولیاتی حالات کے درمیان پاکستان کو صاف اور قابلِ تجدید توانائی کی طرف منتقلی کی فوری ضرورت
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 15, 2026
امریکی کمانڈر نے ایران میں شہری ہلاکتوں کے الزامات کو مسترد کر دیا
بریکنگ نیوز
مئی 15, 2026

You Might Also Like

Health

دماغی ٹیومر کی بروقت شناخت اور ابتدائی علامات، ماہرین کی ہدایات

By Neha Ashraf
Health

پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں کینسر کے مریضوں کیلئے ادویات نایاب ہوگئیں

By Neha Ashraf
Health

حکومت کے پاس ذخیرہ کورونا ویکیسن ضائع ہونے کا خدشہ، ایکسپائری میں کتنا وقت رہ گیا؟

By Neha Ashraf
Health

برازیل میں دنیا کی پہلی سنگل ڈوز ڈینگی ویکسین کے استعمال کی منظوری

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?