MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پنجاب میں جاپان کا جدید ہیلتھ کیئر سسٹم متعارف کرانے کا اعلان، وزیراعلیٰ مریم نواز

Last updated: اگست 22, 2025 3:53 صبح
Fatima Nadeem
Share
SHARE

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں جاپان کا جدید ہیلتھ کیئر اور اسپتالوں کے انتظامی نظام متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے تاکہ اسپتالوں کو جدید خطوط پر استوار کیا جا سکے اور مریضوں کو بہتر سہولیات فراہم کی جا سکیں۔

جاپان کے نیشنل سینٹر فار گلوبل ہیلتھ کے دورے کے دوران انہوں نے جدید طبی آلات، علاج کے نئے طریقے اور اسپتالوں کے انتظامی نظام کا جائزہ لیا۔ انہوں نے نواز شریف میڈیکل ڈسٹرکٹ قائم کرنے کا بھی اعلان کیا جو جاپان کے ماڈل پر مبنی ہوگا اور مریضوں کو سہولت دینے کے لیے جدید انفراسٹرکچر اور اسمارٹ مینجمنٹ پر مشتمل ہوگا۔

پنجاب حکومت جاپانی محققین کے ساتھ ذیابیطس، جگر کی بیماریوں اور وائرل انفیکشنز سمیت مختلف امراض کے علاج میں بھی تعاون کرے گی۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ یہ اقدام پنجاب کے ہیلتھ سسٹم کو جدید اور موثر بنانے میں سنگِ میل ثابت ہو سکتا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article راولپنڈی میں جولائی سے ڈینگی کے 34 کیسز رپورٹ
Next Article اکشے کمار اور ارشد وارثی ’جولی ایل ایل بی 3‘ کیس میں عدالت طلب
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
دریائے کولوراڈو پر انحصار کرنے والی امریکی ریاستوں کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
دریائے کولوراڈو پر انحصار کرنے والی امریکی ریاستوں کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 16, 2026
کراچی میں گرد آلود ہوائیں اور بارش کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
کراچی میں گرد آلود ہوائیں اور بارش کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 16, 2026
200 روپے کے پرائز بانڈ کے نتائج جون 2026 میں جاری
200 روپے کے پرائز بانڈ کے نتائج جون 2026 میں جاری
کاروبار اور تجارت
جون 15, 2026
پاکستان میں آج ڈالر اور دیگر کرنسیوں کے ریٹس – 15 جون 2026
پاکستان میں آج ڈالر اور دیگر کرنسیوں کے ریٹس – 15 جون 2026
کاروبار اور تجارت
جون 15, 2026
امریکہ-ایران معاہدے کی امید پر تیل کی قیمتوں میں کمی، ڈاؤ جونز نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
امریکہ-ایران معاہدے کی امید پر تیل کی قیمتوں میں کمی، ڈاؤ جونز نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
Economy
جون 15, 2026
وفاقی بجٹ پر تحفظات: بلاول بھٹو کا قومی اسمبلی میں خطاب ملتوی
سیاست
جون 15, 2026

You Might Also Like

Health

کراچی: شدید گرمی اور مضر صحت پھلوں کے استعمال سے فوڈ پوائزننگ کے کیسز میں اضافہ

By Neha Ashraf
Health

ڈینگی کا خطرہ پھیلنے لگا؛ خواجہ عمران  نذیر  نے اہم  اجلاس میں ہدایات جاری کردیں

By Neha Ashraf
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی چینی ہم منصب سے اہم ملاقات — صحت کے شعبے میں پاک-چین تعاون بڑھانے پر اتفاق
Health

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی چینی ہم منصب سے اہم ملاقات — صحت کے شعبے میں پاک-چین تعاون بڑھانے پر اتفاق

By Niaz Ali
Health

پنجاب میں مون سون اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض پھیلنے لگے

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?