MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

سردیوں میں ہارٹ اٹیک کا بڑھتا ہوا خطرہ، احتیاط کیسے کی جائے؟

Last updated: نومبر 29, 2025 11:28 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

ہائی بلڈ پریشر، دل کی بیماری، ذیابیطس، یا خون کی گردش کے مسائل میں مبتلا افراد کو سردی سے بچاؤ مشکل ہوسکتا ہے ایسے مریضوں کو دل کے دورے (ہارٹ اٹیک) سے بچنے کے لیے کیا کرنا چاہیے۔

‎طبی ماہرین کے مطابق اس موسم میں دل کے پٹھوں کو خون پہنچانے والی نالیاں بھی سکڑ جاتی ہیں اور دل کو زیادہ محنت کرنی پڑتی ہے، یعنی ہلکی سردی بھی خطرے میں پڑنے والوں میں حملہ کرسکتی ہے۔

‎ کراچی کے سب سے بڑے قومی ادارہ امراض قلب ’این آئی سی وی ڈی‘میں سرد موسم کے آغاز میں ہی دل کے مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔

‎صرف ایمرجنسی وارڈ میں مریضوں کی یومیہ تعداد میں 800 سے ایک ہزار تک اضافہ سامنے آیا ہے، جن میں سے زیادہ تر مریضوں کی عمریں 35 سے 40 سال کے درمیان ہیں۔

‎اس حوالے سے این آئی سی وی ڈی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر کارڈیالوجی ڈاکٹر بشیر احمد سولنگی نے ہارٹ اٹیک اور اس سے بچاؤ سے متعلق اہم باتیں بتائیں۔

‎سردی میں دل کے دورے سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ سرد موسم میں جسم حرارت برقرار رکھنے کے لیے زیادہ دباؤ ڈالتا ہے، اس دباؤ سے ہائی بلڈ پریشر ہو جاتا ہے جو ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھاتا ہے۔

‎انہوں نے کہا کہ اس کے علاوہ سردیوں میں جسم کا پانی کم ہونے سے خون کچھ گاڑھا ہوجاتا ہے، اس سے بلڈ کلاٹ (خون کے لوتھڑے) بننے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں، جو دل کی شریانوں کو بند کر سکتے ہیں۔

‎سردیوں میں فلو، نمونیا وغیرہ عام ہوتے ہیں جو دل کے مریضوں کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں۔ یاد رکھیں صبح سویرے ٹھنڈا پانی پینا، جو سب سے زیادی سرد وقت ہوتا ہے، اور اس وقت ہارٹ اٹیک کے کیسز زیادہ دیکھے گئے ہیں۔

‎دل کے دورے سے بچاؤ کیلیے انہوں نے بتایا کہ گرم کپڑے پہنیں، خاص طور پر سینہ اور سر ڈھانپیں۔ صبح جلدی سرد موسم میں ورزش یا بھاگنے سے پرہیز کریں۔ پانی مناسب مقدار میں پیتے رہیں۔ بلڈ پریشر اور شوگر کو کنٹرول میں رکھیں اور اگر سینے میں درد، سانس پھولنا یا بے چینی محسوس ہو تو فوراً ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مصنوعی مٹھاس جگر کی مہلک بیماری کا سبب بن سکتی ہے: تحقیق
Next Article تھائی لینڈ عالمی کلائمٹ رسک میں 17ویں نمبر پر، شدید موسمی آفات کے خدشات میں اضافہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی: ہلکی بارش سے موسم خوشگوار، شہریوں نے سکھ کا سانس لیا
کراچی: ہلکی بارش سے موسم خوشگوار، شہریوں نے سکھ کا سانس لیا
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 15, 2026
وزیرِ اطلاعات کی اپوزیشن کو چارٹر آف اکانومی پر دستخط کی دعوت، مجوزہ بجٹ FY27 کا دفاع
وزیرِ اطلاعات کی اپوزیشن کو چارٹر آف اکانومی پر دستخط کی دعوت، مجوزہ بجٹ FY27 کا دفاع
کاروبار اور تجارت
جون 14, 2026
خیبر پختونخوا: شدید بارشوں سے 7 افراد ہلاک، 33 زخمی
خیبر پختونخوا: شدید بارشوں سے 7 افراد ہلاک، 33 زخمی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 14, 2026
کراچی میں تیز ہواؤں کا امکان: موسم کا رخ تبدیل
کراچی میں تیز ہواؤں کا امکان: موسم کا رخ تبدیل
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 14, 2026
جنیوا میں جی7 سربراہی اجلاس سے قبل بڑے احتجاجات کا امکان
جنیوا میں جی7 سربراہی اجلاس سے قبل بڑے احتجاجات کا امکان
international
جون 14, 2026
گوادر کی ساحلی پٹی پر نامعلوم ذرائع سے خام تیل کا پھیلاؤ، ماہی گیروں کی روزگار خطرے میں
گوادر کی ساحلی پٹی پر نامعلوم ذرائع سے خام تیل کا پھیلاؤ، ماہی گیروں کی روزگار خطرے میں
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 14, 2026

You Might Also Like

Health

سعودی وفد کی وفاقی وزیر صحت اور فارماسیوٹیکل کمپنیوں کے حکام سے ملاقات

By Neha Ashraf
Health

کینسر کے مریضوں میں نئے ذہنی عارضے کی تشخیص اموات کے بڑھتے ہوئے خطرے سے منسلک

By Neha Ashraf
Health

وزیراعظم کی فوکل پرسن برائے انسدادِ پولیو عائشہ رضا فاروق کا قومی پولیو مہم سے متعلق خصوصی پیغام،نیشنل ای او سی

By Neha Ashraf
Health

خاتون پولیو ورکر پر کتے کا حملہ، ورکرز کی حفاظت کیلئے ٹیمیں تشکیل

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?