MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

اکشے کمار اور ارشد وارثی ’جولی ایل ایل بی 3‘ کیس میں عدالت طلب

Last updated: اگست 22, 2025 3:50 شام
Sameer Sheikh
Share
SHARE

بالی ووڈ کے اداکار اکشے کمار اور ارشد وارثی سمیت ہدایت کار سبھاش کپور کو پونے کی ایک سول عدالت نے ان کی آنے والی فلم جولی ایل ایل بی 3 میں عدلیہ کی مبینہ توہین کے الزام پر طلب کرلیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ نوٹس وکیل واجد رحیم خان کی درخواست پر جاری کیا گیا، جس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ فلم میں بھارتی عدالتی نظام کا مذاق اڑایا گیا ہے، عدالتی کارروائی کی توہین کی گئی ہے اور وکالت کے پیشے کو منفی انداز میں دکھایا گیا ہے۔

درخواست گزار نے فلم کے ایک ایسے منظر پر بھی اعتراض اٹھایا ہے، جس میں ججز کو مبینہ طور پر نازیبا الفاظ سے پکارا گیا ہے۔ واجد رحیم خان نے اے این آئی سے گفتگو میں کہا، ’’وکلا اور ججز کا احترام ضروری ہے، جس طرح انہیں پیش کیا گیا ہے وہ ناقابلِ قبول ہے۔‘‘

عدالت نے اکشے کمار، ارشد وارثی اور ہدایت کار سبھاش کپور کو 28 اکتوبر صبح 11 بجے ذاتی طور پر پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔

یہ تنازع اس وقت سامنے آیا جب جولی ایل ایل بی 3 کا ٹیزر جاری کیا گیا۔ فلم، جو عدالت پر مبنی ڈرامہ سیریز کا تیسرا حصہ ہے، ستمبر 2025 میں ریلیز کی جائے گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پنجاب میں جاپان کا جدید ہیلتھ کیئر سسٹم متعارف کرانے کا اعلان، وزیراعلیٰ مریم نواز
Next Article پنجاب پولیس یونیفارم کا بجٹ 68 کروڑ سے بڑھا کر 1 ارب 36 کروڑ روپے کر دیا گیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بریکنگ نیوز
اگست 16, 2026
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف
اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف
Technology تازہ ترین
اگست 16, 2026
کارتک آریان کو صدر دروپدی مرمو کی یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت
کارتک آریان کو صدر دروپدی مرمو کی یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
اگست 16, 2026
پون ملہوترا کی یامی گوتم، کارتک آریان اور سنجے مشرا کی اداکاری کی تعریف
پون ملہوترا کی یامی گوتم، کارتک آریان اور سنجے مشرا کی اداکاری کی تعریف
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
اگست 16, 2026

You Might Also Like

انٹرٹینمنٹ

ندا یاسر کے گھر غیرملکی ملازمہ کی چوری کی واردات بے نقاب

By Insherah Iftikhar
انٹرٹینمنٹ

ایچ بی او کی نئی ’ہیری پوٹر‘ سیریز کے لیے ہیری، ہرمائنی اور رون کے کرداروں کا اعلان

By Insherah Iftikhar
انٹرٹینمنٹ

ٹام کروز اور آنا ڈی آرماس کا نو ماہ کے تعلق کے بعد علیحدگی کا فیصلہ

By Abdul Qavi
انٹرٹینمنٹ

ماز صفدر کا بیوی کے لیے شاندار اور رومانوی سرپرائز وائرل

By Insherah Iftikhar
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?