MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

کراچی میں بارشوں کے بعد جلدی امراض بڑھ گئے ‎

Last updated: اگست 27, 2025 1:36 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

کراچی میں بارشوں کے بعد جلدی امراض بڑھ گئے، ایڈیشنل ڈائریکٹر ڈاکٹر عبداللّٰہ یحییٰ نے تصدیق کردی۔

‎ایڈیشنل ڈائریکٹر نے کہا کہ مریضوں کی تعداد میں برسات کے بعد زیادہ اضافہ ہوا، چمڑا اسپتال میں روزانہ جلدی امراض کے شکار 5 ہزار مریض آرہے ہیں۔

‎انہوں نے مزید کہا کہ گندے پانی اور کھلے مین ہولز کی وجہ سے فنگل اور بیکٹیریل انفیکشنز بڑھ رہے ہیں، ٹھہرے ہوئے پانی سے پیراسائٹک انفیکشنز میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔

‎ماہر جلدی امراض نے کہا کہ سول اسپتال کی او پی ڈی میں روز 500 سے 600 مریض اور جناح اسپتال میں جلدی امراض کا شکار 600 سے زائد مریض آرہے ہیں۔

‎ڈاکٹر رابعہ کا کہنا ہے کہ جلدی امراض سے بچاؤ کےلیے آلودہ پانی اور گندی جگہوں سے بچنا انتہائی ضروری ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article محکمہ صحت پنجاب کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف کیمپس لگانے کا حکم
Next Article لاہور: گھریلو تنازع پر دو خواتین اور بچے سمیت چار افراد قتل
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

سندھ: سیلاب متاثرہ علاقوں میں نجی اسپتالوں کو الرٹ کر دیا گیا

By Neha Ashraf
Health

ملک میں ایچ آئی وی سے متاثرہ بچوں کی تعداد ساڑھے 7 ہزار ہو گئی

By Neha Ashraf
Health

وزن میں کمی سے مدافعتی نظام بہتر، کینسر کا خطرہ کم ہو جاتا ہے

By Neha Ashraf
Health

تمباکو نوشی سے ڈپریشن کا خطرہ بڑھ جاتا ہے: تحقیق

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?