MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پنجاب میں مون سون اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض پھیلنے لگے

Last updated: ستمبر 1, 2025 3:21 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

لاہور سمیت پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں مختلف بیماریاں تیزی سے پھیلنے لگی ہیں۔ ڈینگی، ڈائریا، ملیریا اور جلدی امراض سمیت کئی وبائی بیماریاں شہریوں کو متاثر کر رہی ہیں۔

‎محکمہ صحت کے مطابق صرف گزشتہ دو ہفتوں میں پنجاب بھر میں 28 ہزار سے زائد لوگ مختلف بیماریوں میں مبتلا ہوئے ہیں۔

‎اعداد و شمار کے مطابق لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہی 11 ہزار سے زائد مریض مختلف امراض کے باعث اسپتالوں میں رپورٹ ہوئے۔ میو اسپتال میں 3300، جناح اسپتال میں 2600، سروسز اسپتال میں 2200، جبکہ جنرل اسپتال اور گنگا رام اسپتال میں بھی دو ہزار سے زائد مریضوں کو طبی امداد فراہم کی گئی۔

‎رپورٹ کے مطابق، رواں سال جنوری سے اب تک پنجاب بھر میں ڈینگی کے 310 جبکہ لاہور میں 80 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ اسی طرح صوبے میں سانپ کے کاٹنے سے 100 سے زائد اور کتے کے کاٹنے سے 170 سے زائد مریض رپورٹ ہو چکے ہیں۔ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں شہریوں کو طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے میڈیکل کیمپس قائم کیے گئے ہیں۔

‎صوبائی وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ تمام مریضوں کا علاج بڑے احسن طریقے سے کیا جا رہا ہے اور متاثرہ علاقوں میں ادویات کی وافر مقدار دستیاب ہے۔ انہوں نے محکمہ صحت اور آبادی کی ٹیموں کو 24/7 الرٹ رہنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ ضلعی انتظامیہ، ریسکیو 1122 اور دیگر اداروں کے ساتھ قریبی رابطہ برقرار رکھا جائے۔

‎خواجہ عمران نذیر نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ریلیف آپریشن کی خود نگرانی کر رہی ہیں۔ ان کے حکم پر متاثرہ علاقوں میں طبی ٹیموں کو مکمل طور پر فعال کر دیا گیا ہے تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں بروقت امدادی اقدامات کیے جا سکیں۔ انہوں نے خبردار کیا کہ شہریوں کو طبی سہولیات کی فراہمی میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی سمیت سندھ کے 25 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم آج سے شروع ہوگی
Next Article سندھ میں پولیو مہم کا آغاز، وفاقی وزیر صحت نے افتتاح کیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

اسپتالوں میں ویسٹ مینجمنٹ کے لیے 309 ملین روپے جاری

By Neha Ashraf
برف جیسے ٹھنڈے پانی سے نہانا وزن کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے، نئی تحقیق
ArticleHealth

برف جیسے ٹھنڈے پانی سے نہانا وزن کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے، نئی تحقیق

By Misbah Jogyat
Health

مظفر گڑھ: خسرہ ویکسینیشن ٹیم پر حملہ، تشدد کا نشانہ بنایا

By Neha Ashraf
Health

اینٹی کرپشن نے میو ہسپتال کے ایم ایس کو حراست میں لے لیا

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?