MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

شہید بےنظیر بھٹو میڈیکل کالج لیاری میں ایڈوانس گائنی روبوٹک سرجری

Last updated: دسمبر 5, 2025 10:36 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

شہید بےنظیر بھٹو میڈیکل کالج لیاری میں ایڈوانس گائنی روبوٹک سرجری کا آغاز ہوگیا،  45 سال کی مریضہ کا روبوٹ کے ذریعے ٹیومر اور یوٹرس نکال دیا گیا۔

‎تفصیلات کے مطابق بےنظیر بھٹو میڈیکل کالج لیاری میں سندھ کی پہلی ایڈوانس گائینی ربوٹک سرجری سرانجام دی گئی، گائینی کے ایڈوانس ٹیومر کی سرجری پروفیسر ڈاکٹر انجم، پروفیسر ڈاکٹر سحر نے انجام دی۔

‎دنوں ڈاکٹرز کے ہمراہ معاون ٹیم بھی موجود رہی، 45 سالہ مریضہ کا ربوٹ کے ذریعے ٹیومر اور یوٹرس نکال دیا گیا، سرجری کامیاب رہی مریضہ کی حالت بہتر ہے۔

‎ڈاکٹر انجم رحمان نے کہا کہ ربوٹک سرجری گائنی کے شعبہ میں بہت اہم کامیابی ہے، سرجن کو اب آپریشن تھیٹر میں موجود ہونے کی ضرورت نہیں۔

‎انھوں نے کہا کہ اب سرجن آفس سے براہ راست آپریشن سرانجام دے سکتے ہیں، آنے والے دنوں میں پیچیدہ زچگی کے کیسز بھی ربوٹک سرجری سے ہونگے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ڈینگی کے وار ، مزید 8 افراد میں وائرس کی تصدیق
Next Article زہریلی فضا پاکستان کی خاموش قاتل بن چکی، ملک کو ہر سال 22 ارب ڈالر کا نقصان
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 368 پوائنٹس اضافے سے بند
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 368 پوائنٹس اضافے سے بند
Economy تازہ ترین
ستمبر 30, 2026
کراچی میں ورلڈ میری ٹائم ڈے منایا گیا، سمندری شعبے کی اہمیت اجاگر
کراچی میں ورلڈ میری ٹائم ڈے منایا گیا، سمندری شعبے کی اہمیت اجاگر
بریکنگ نیوز
ستمبر 30, 2026

You Might Also Like

Health

بھارت کا ڈینگی ویکسین بنانے کا دعویٰ: سنگل ڈوز ’ڈینگی آل‘ آخری مرحلے کے ٹرائل میں داخل

By Neha Ashraf
Health

پھیپھڑوں کی جگہ جگر کی بائیوپسی سے خاتون مریِضہ کی وفات، پمز ہسپتال سے جواب طلب

By Neha Ashraf
Health

راولپنڈی میں جولائی سے ڈینگی کے 34 کیسز رپورٹ

By Fatima Nadeem
Health

‎لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?