MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

عید میلاد النبیؐ پر 6 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان

Last updated: ستمبر 10, 2025 12:37 صبح
Hannan Khani
Share
A mosque is seen illuminated on the eve of the Eid-e-Milad-ul-Nabi, the birth anniversary of the Prophet Mohammad, in Karachi, Pakistan, September 16, 2024.
SHARE

اسلام آباد — وفاقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ہفتہ، 6 ستمبر کو 12 ربیع الاول (عید میلاد النبی ﷺ) کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔

کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ یہ تعطیل 1500 ہجری کے موقع پر نبی اکرم ﷺ کی ولادت کی یاد میں منائی جائے گی۔

رویتِ ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبد الخبیر آزاد نے گزشتہ ہفتے اعلان کیا تھا کہ ملک بھر میں چاند نظر نہ آنے کے باعث 12 ربیع الاول 6 ستمبر کو ہوگی۔

عالمِ اسلام میں یہ دن جلسوں، جلوسوں اور تقریبات کے ذریعے حضور اکرم ﷺ کی سیرت کو اجاگر کرنے کے لیے منایا جاتا ہے۔

دوسری جانب، کراچی ٹریفک پولیس نے جلوسوں کے پیشِ نظر 11 اور 12 ربیع الاول کو بھاری ٹریفک پر پابندی عائد کردی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عمران خان: قومی اسمبلی کمیٹیوں سے استعفے حتمی اور ناقابلِ واپسی ہیں
Next Article پاکستان میں سیلاب کے باعث وبائی امراض بڑھ گئے: عالمی ادارہ صحت
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

سیاست

خواجہ آصف نے پاک افغان جنگ بندی معاہدے کی تصدیق کردی

By Aiza Uddin
سیاست

ایران کا جوابی حملہ: بیلسٹک میزائلوں کی بارش، اسرائیلی شہری اور فوجی اہداف نشانہ

By Hannan Khani
نواز شریف کا آزاد کشمیر کے صدارتی انتخاب کے لیے ڈاکٹر نجیب نقی کو نامزد کرنے کا فیصلہ
تازہ ترینسیاست

نواز شریف کا آزاد کشمیر کے صدارتی انتخاب کے لیے ڈاکٹر نجیب نقی کو نامزد کرنے کا فیصلہ

By Haris Ali
سیاست

نیپال بحران: ہلاکتوں میں اضافہ، فوج تعینات، سیاسی نظام مفلوج

By Sana Mustafa
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?