MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
بلاگ

ولادت با سعادت شہنشاہ کائنات سرور کونین سید الثقلین احمد مجتبیٰ محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم 

Last updated: ستمبر 6, 2025 6:13 شام
Wajeeha Batool
Share
SHARE

6 ستمبر، 2025

وجیہہ بتول

یہ اس وقت کی بات ہے جب عرب کا خطہ جہالت کے اندھیروں میں ڈوبا ہوا تھا جہاں انسانوں میں امیر اور غریب کا امتیاز کیا جاتا تھا جہاں عورتوں پر ظلم کیا جاتا تھا جہاں بیٹیوں کو زندگی درگور کیا جاتا تھا ۔اسی دور میں حضرت عبد المطلب رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کو آقاۓ دو جہاں امام الانبیاء حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دنیا میں آنے کی خوشخبری سنائی گئی ۔

روز ولادت،

12 ربیع الاول پیر کا دن اس روز ہوائیں جھوم رہیں تھیں زمین کو خود پر رشک ہو رہا تھا اور فلق کو زمین پر ناز ہو رہا تھا کیونکہ آج اس کرہ ارض پر نبیوں کے سردار کی آمد ہوئی تھی اس روز رب کائنات نے عرب میں کوئی بیٹی دنیا میں نہیں بھیجی تھی کیونکہ اس روز رب اکبر نے اپنے محبوب ترین نبی کو دنیا میں رحمت بنا کر بھیجا تھا۔

پہلا معجزہ،

جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دنیا میں آۓ تو وہ یتیم تھے آپ کو کوئی دائی دودھ پلانے کے لیے راضی نہیں تھی اسی طرح بی بی حلیمہ سعدیہ کو کوئی دودھ پلانے کے لیے اپنا بچہ نہ دیتا تھا تبھی رب دوجہاں نے حلیمہ سعدیہ کے بھاگ جگائے کہ نبی آخر الزماں کو ان کی گود میں دے انہیں اپنے آخری نبی کی رضاعی ماں ہونے کا شرف بخشا اور اس روز سے دائی حلیمہ کے دن پھر گئے کہ گھر میں اتنا نور ہوتا کہ اگر سوئی بھی گرتی تو وہ بھی دکھائی دیتی اور تمام دائیاں حضرت بی بی حلیمہ سعدیہ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کی قسمت پر رشک کرتیں۔

وسیلہ

نبی آخرالزمان رب کا بھیجا ہوا وہ وسیلہ ہیں جنہوں نے انبیاء کو بھی خدا کی بارگاہ سے معافی دلوائی ہے خود دنیا کی پہلے نبی حضرت آدم علیہ السلام نے عرش پر لکھے سرور کونین کے نام واسطہ دے کر خدا سے معافی طلب کی اور اسی وسیلہ کے تحت آج تمام مسلمان رب العالمین سے اپنی تمام خواہشات کے پورا ہونے کی دعا کرتے ہیں۔ اور اس ولادت کے موقع پر محفل میلاد اور نیاز کا اہتمام کرتے ہیں۔ اور اپنی زندگی کو نبی علیہ السلام کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق زندگی گزارتے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سیلاب کے بعد ہیضہ اور ٹائیفائیڈ سمیت مختلف بیماریاں پھیلنے کا خدشہ
Next Article سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ملیریا اور پیٹ کے امراض پھیلنے کا خدشہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی کمپنی کا برطانیہ میں قمری مشنز کے لیے اسپیس اسٹیشن خریدنے کا اعلان
امریکی کمپنی کا برطانیہ میں قمری مشنز کے لیے اسپیس اسٹیشن خریدنے کا اعلان
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 15, 2026
مسلمانوں اور عیسائیوں کو مل کر نفرت کا مقابلہ کرنا چاہیے: پوپ لیو
تازہ ترین مذہبی
مئی 15, 2026
بگڑتے ہوئے ماحولیاتی حالات کے درمیان پاکستان کو صاف اور قابلِ تجدید توانائی کی طرف منتقلی کی فوری ضرورت
بگڑتے ہوئے ماحولیاتی حالات کے درمیان پاکستان کو صاف اور قابلِ تجدید توانائی کی طرف منتقلی کی فوری ضرورت
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 15, 2026
امریکی کمانڈر نے ایران میں شہری ہلاکتوں کے الزامات کو مسترد کر دیا
بریکنگ نیوز
مئی 15, 2026
سندھ میں موسمیاتی لحاظ سے مضبوط سماجی تحفظ منصوبے کی پیش رفت کا جائزہ
سندھ میں موسمیاتی لحاظ سے مضبوط سماجی تحفظ منصوبے کی پیش رفت کا جائزہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 15, 2026
پاکستان میں شدید ہیٹ ویوز، موسمیاتی بحران قومی ترقی کا بڑا چیلنج بن گیا
پاکستان میں شدید ہیٹ ویوز، موسمیاتی بحران قومی ترقی کا بڑا چیلنج بن گیا
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 15, 2026

You Might Also Like

نازیوں کی لوٹی گئی تصویر گھر سے برآمد
بلاگ

نازیوں کی لوٹی گئی تصویر ڈچ ایس ایس رہنما کی اولاد کے گھر سے برآمد

By Tasneem Juzar
بلاگ

سائنس دانوں کی وارننگ: ابھرتا ہوا ال نینو 2026 میں شدید عالمی گرمی اور جنگلاتی آگ کا سبب بن سکتا ہے

By Haris Ali
بلاگ

کہکشاں سے باہر زندگی کے اجزاء کی دریافت

By Hannan Khani
بلاگ

ورجینیا میں ری ڈسٹرکٹنگ کا اقدام منظور، ڈیموکریٹس کی مڈٹرم انتخابات میں امیدیں بڑھیں

By Amna Iqbal
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?