MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

اسکردو میں ریچھ کے حملے کے بعد قرۃ العین بلوچ کا پہلا بیان سامنے آگیا

Last updated: ستمبر 7, 2025 9:17 شام
Sameer Sheikh
Share
SHARE

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ نے حالیہ دورہ گلگت بلتستان کے دوران ریچھ کے حملے کے بعد پہلا باضابطہ بیان جاری کردیا ہے۔

انسٹاگرام پر جاری بیان کے مطابق، بلوچ سیلاب متاثرین کی بحالی اور امدادی سرگرمیوں کے لیے جامع ڈیزاسٹر ریسپانس سروسز (سی ڈی آر ایس) کے ساتھ بلتستان گئی تھیں جہاں وہ متاثرہ دیہات میں امداد فراہم کر رہی تھیں۔

بیان میں بتایا گیا کہ 4 ستمبر کی رات دورانِ قیام، جب وہ خیمے میں موجود تھیں، ایک بھورا ریچھ اندر آ گیا اور ان پر حملہ کر دیا۔ سی ڈی آر ایس کی ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ریچھ کو بھگا دیا۔

واقعے کے بعد قرۃ العین بلوچ کو فوراً قریبی طبی مرکز منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے تصدیق کی کہ ان کی حالت خطرے سے باہر ہے اور کوئی فریکچر نہیں ہوا۔ ان کی صحت تیزی سے بحال ہو رہی ہے۔

گلوکارہ کی ٹیم نے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت انہیں مکمل آرام اور پرائیویسی کی ضرورت ہے۔ ساتھ ہی ان کی تمام عوامی مصروفیات صحتیابی تک ملتوی کر دی گئی ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article خلیل الرحمٰن قمر کا ناقدین کو جواب، نادیہ خان کی اداکاری پر سوالات
Next Article سائرہ یوسف نے حالیہ انٹرویو میں شہروز سبزواری کی تعریف کی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بریکنگ نیوز
اگست 16, 2026
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف
اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف
Technology تازہ ترین
اگست 16, 2026
کارتک آریان کو صدر دروپدی مرمو کی یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت
کارتک آریان کو صدر دروپدی مرمو کی یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
اگست 16, 2026
پون ملہوترا کی یامی گوتم، کارتک آریان اور سنجے مشرا کی اداکاری کی تعریف
پون ملہوترا کی یامی گوتم، کارتک آریان اور سنجے مشرا کی اداکاری کی تعریف
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
اگست 16, 2026

You Might Also Like

انٹرٹینمنٹ

پیرس میں پیکاسو کی پوشیدہ شاہکار تصویر 37 ملین ڈالر میں نیلام

By Ayesha Aqil
انٹرٹینمنٹ

علی رضا کا خوشحال اور رمشا کی شادی میں شرکت نہ کرنے کی وجہ پر خاموشی توڑنے کا فیصلہ

By Ayan Ahmed
انٹرٹینمنٹ

گلیسٹنبری میوزک فیسٹیول میں اسرا*ئیل مخالف نعرے؛ دو فنکاروں کے خلاف برطانوی پولیس کی انکوائری

By Insherah Iftikhar
انٹرٹینمنٹ

’جولی ایل ایل بی 3‘ کا ٹریلر ریلیز، مداحوں میں جوش و خروش؛ فلم 19 ستمبر کو ریلیز ہوگی

By Sameer Sheikh
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?