MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

روسی سائنسدانوں نے نئی کینسر ویکسین بنالی، کلینیکل استعمال کے لیے تیار

Last updated: ستمبر 9, 2025 7:09 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

روسی سائنسدانوں نے کینسر کے علاج کے لیے ایک نئی ویکسین تیار کرلی ہے جو اب کلینیکل استعمال کے لیے تیار ہے۔

‎ یہ اعلان فیڈرل میڈیکل اینڈ بایولوجیکل ایجنسی (FMBA) کی سربراہ ویرو نیکا اسکورٹسووا نے مشرقی اقتصادی فورم میں کیا، روسی خبر رساں ادارے ’تاس‘ نے اس پیشرفت کی تصدیق کی ہے۔

‎اس ویکسین کا نام اینٹرومکس (Enteromix) رکھا گیا ہے جو ایم آر این اے (mRNA) ٹیکنالوجی پر مبنی ہے، یہی ٹیکنالوجی کووڈ 19 کی کچھ ویکسینز میں بھی استعمال کی گئی تھی۔

‎اس طریقۂ علاج میں کمزور وائرس استعمال کرنے کے بجائے جسم کے خلیات کو یہ سکھایا جاتا ہے کہ وہ ایسے پروٹینز پیدا کریں جو مدافعتی نظام کو متحرک کرکے کینسر کے خلیوں کے خلاف ردعمل ظاہر کریں۔

‎ویکسین پر کئی برسوں تک تحقیق کی گئی، جس میں تین سالہ پری کلینیکل ٹرائلز بھی شامل ہیں، ان تجربات میں ثابت ہوا کہ یہ ویکسین بار بار استعمال کے باوجود محفوظ ہے، بعض کینسر کے کیسز میں ٹیومرز کی افزائش 60 سے 80 فیصد تک کم ہوگئی یا ان کی رفتار سست پڑ گئی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں میں ایک لاکھ 58 ہزار سے زائد متاثرین مختلف امراض میں مبتلا
Next Article اسلام آباد میں ڈینگی کے 3نئے کیس رپورٹ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ہند رجب اور غزہ کے طبی عملے کی ہلاکت: اسرائیلی فوج کی مجرمانہ تحقیقات کا آغاز
ہند رجب اور غزہ کے طبی عملے کی ہلاکت: اسرائیلی فوج کی مجرمانہ تحقیقات کا آغاز
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 20, 2026
روبلوکس 'بلیو لاک اسکیبیڈی': اگست 2026 کے تازہ ترین ریڈیم کوڈز اور انعامات
روبلوکس ‘بلیو لاک اسکیبیڈی’: اگست 2026 کے تازہ ترین ریڈیم کوڈز اور انعامات
Technology تازہ ترین
اگست 20, 2026
مرکزی افریقی جمہوریہ: سونے کی کان بیٹھنے سے 100 سے زائد افراد ہلاک
مرکزی افریقی جمہوریہ: سونے کی کان بیٹھنے سے 100 سے زائد افراد ہلاک
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 20, 2026
کینیا میں ہیلی کاپٹر حادثہ: ایکواڈور کے انٹیلی جنس چیف اور پانچ امریکی ہلاک
کینیا میں ہیلی کاپٹر حادثہ: ایکواڈور کے انٹیلی جنس چیف اور پانچ امریکی ہلاک
Aviation تازہ ترین
اگست 20, 2026
سری لنکا: منار کے اجتماعی قبرستان سے 582 ڈھانچے برآمد، بچوں کی باقیات بھی شامل
سری لنکا: منار کے اجتماعی قبرستان سے 582 ڈھانچے برآمد، بچوں کی باقیات بھی شامل
بریکنگ نیوز
اگست 20, 2026
'ڈم فونز' کی واپسی: اسمارٹ فونز سے تنگ صارفین کا سادہ زندگی کی طرف رجحان
‘ڈم فونز’ کی واپسی: اسمارٹ فونز سے تنگ صارفین کا سادہ زندگی کی طرف رجحان
Technology تازہ ترین
اگست 20, 2026

You Might Also Like

Health

لاہور میں ٹیلی میڈیسن پائلٹ پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ

By Neha Ashraf
Health

سیلاب کے بعد ہیضہ اور ٹائیفائیڈ سمیت مختلف بیماریاں پھیلنے کا خدشہ

By Neha Ashraf
Health

سندھ حکومت کا صحت بجٹ میں 8 فیصد اضافہ

By Fatima Nadeem
Health

کینسر ویکسین ’انٹیرومکس‘ کے پری کلینیکل ٹرائلز کامیابی سے مکمل ہو گئے: روس کا اعلان

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?