MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس کی کارروائی، بخش علی گوٹھ سے جواء/سٹّہ چلانے والے 9 ملزمان گرفتار

Last updated: ستمبر 12, 2025 1:32 صبح
Hamza Baig
Share
SHARE

ڈسٹرکٹ ایسٹ کی مبینہ ٹاؤن پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے بخش علی گوٹھ میں جواء/سٹّہ کی غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے نقدی رقم، جوئے کی پرچیاں اور ٹوکنز برآمد کیے گئے جو اس غیرقانونی کاروبار میں استعمال ہو رہے تھے۔

گرفتار کیے گئے افراد کے خلاف ضابطے کی کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کا سابقہ کرمنل ریکارڈ بھی حاصل کیا جا رہا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کم سن بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
Next Article ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی کارروائیاں، گٹکا/ماوا سپلائی کرنے والے 8 عادی ملزمان گرفتار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکہ-ایران امن معاہدے کے اعلان کے بعد ایرانی ریال کی قدر میں زبردست اضافہ
امریکہ-ایران امن معاہدے کے اعلان کے بعد ایرانی ریال کی قدر میں زبردست اضافہ
کاروبار اور تجارت
جون 17, 2026
سندھ حکومت کا 5 لاکھ مفت سولر سسٹمز دینے کا اعلان، کم آمدنی والے خاندان مستفید ہوں گے
سندھ حکومت کا 5 لاکھ مفت سولر سسٹمز دینے کا اعلان، کم آمدنی والے خاندان مستفید ہوں گے
pakistan
جون 17, 2026
پاکستان میں آج ڈالر، سعودی ریال اور یو اے ای درہم کی قیمتیں برقرار
پاکستان میں آج ڈالر، سعودی ریال اور یو اے ای درہم کی قیمتیں برقرار
کاروبار اور تجارت
جون 17, 2026
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی — 17 جون 2026
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی — 17 جون 2026
کاروبار اور تجارت
جون 17, 2026
امریکہ کے رات کے آسمان پر پراسرار ’فائر بال‘ کا نظارہ، شہری ششدر
امریکہ کے رات کے آسمان پر پراسرار ’فائر بال‘ کا نظارہ، شہری ششدر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 17, 2026
کراچی میں گرمی اور حبس کا راج، شہر کے کچھ حصوں میں ہلکی بارش کا امکان
کراچی میں گرمی اور حبس کا راج، شہر کے کچھ حصوں میں ہلکی بارش کا امکان
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 17, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

اے این ایف کی ملک گیر کارروائیاں: تعلیمی اداروں کے قریب منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 18 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

سیلابی ریلے نے بٹگرام کو تباہ کر دیا، خاندان جاں بحق

By Jaweria Ahmed
pakistanTravelعدالت اور جرائم

پاکستان میں پاسپورٹ قواعد پھر بحال، عدالت نے پہلے والا فیصلہ معطل کر دیا

By Ayan Ahmed
عدالت اور جرائم

"اسلام آباد میں پولیس کارروائی، بین الصوبائی کلاشنکوف گینگ کا سرغنہ ہلاک”

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?