MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

خیبرپختونخوا میں ناقص کارکردگی کے حامل ہسپتالوں کو آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ

Last updated: ستمبر 12, 2025 10:18 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں ناقص کارکردگی کے حامل ہسپتالوں کو آوٹ سورس کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

‎صوبائی مشیر صحت احتشام علی کے مطابق ناقص کارکردگی والے ہسپتالوں کے انتظامی امور کو نجی شعبے کے حوالے کیا جائے گا، اس سلسلے میں ابتدائی طور پر 24 ہسپتالوں کو آؤٹ سورس کیا جا رہا ہے، ان ہسپتالوں میں کٹیگری بی، سی اور ڈی لیول کے ہسپتال شامل ہیں۔

‎انہوں نے کہا کہ آؤٹ سورسنگ کا مقصد عوام کو سرکاری خرچے پر بہترین علاج فراہم کرنا ہے، ان ہسپتالوں میں معیاری اور مفت علاج سرکاری پرچی کے ریٹ پر مہیا کیا جائے گا، ہم ہسپتال پرائیویٹ نہیں کر رہے، بلکہ ان ہسپتالوں کا انتظام و انصرام نجی شعبے کو دے رہے ہیں۔

‎مشیر صحت کا کہنا تھا کہ ان ہسپتالوں کے سرکاری ملازمین اپنی روٹین کے فرائض انجام دیتے رہیں گے۔

‎ان کا کہنا تھا کہ ہسپتال میں طبی عملے، آلات و دیگر کمی بیشی نجی کمپنیاں پوری کریں گی، اس اقدام سے بروقت او پی ڈی خدمات، سرکاری رویے، صفائی ستھرائی، طبی عملے کی حاضری اور آلات کی فعالی جیسے مسائل کا فوری خاتمہ ہوگا۔

‎احتشام علی نے کہا کہ نجی شعبے کی جانچ کیلئے محکمہ صحت کا آئی ایم یو ان ہسپتالوں کی مانیٹرنگ کرے گا اور خراب کارکردگی پر ان کمپنیوں کے فنڈز سے کٹوتی کی جائے گی، ان ہسپتالوں میں عوامی شکایات کے ازالے کا بھرپور مکینزم ہوگا، اگلے مرحلے میں مزید ہسپتالوں کو بھی آوٹ سورس کیا جا رہا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ انہوں نے سابق کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کو اسٹرائیک ریٹ بہتر بنانے کا مشورہ دیا ہے۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا کہ بابر اعظم اور محمد رضوان کی کارکردگی میں بہتری کے لیے ان کی کمزوریوں پر کام کرنا ضروری ہے، خصوصاً اسٹرائیک ریٹ کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔ ایک سوال کے جواب میں مائیک ہیسن نے تسلیم کیا کہ انہوں نے بابر اعظم اور محمد رضوان کی حالیہ پرفارمنس اور اسٹرائیک ریٹ پر کھل کر بات کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جدید کرکٹ میں اسٹرائیک ریٹ کا اہم کردار ہے، اس لیے کھلاڑیوں کو اس پہلو پر خصوصی توجہ دینی چاہیے۔ ہیڈ کوچ کا کہنا تھا کہ وہ ہمیشہ کھلاڑیوں کے ساتھ ایمانداری سے بات کرتے ہیں اور انہیں ان کی کمزوریوں سے آگاہ کرتے ہیں تاکہ وہ اپنی کارکردگی میں بہتری لا سکیں۔ بابراعظم اور رضوان کو سٹرائیک ریٹ بہتر کرنے کی ضرورت ہے : مائیک ہیسن
Next Article کینسر ویکسین ’انٹیرومکس‘ کے پری کلینیکل ٹرائلز کامیابی سے مکمل ہو گئے: روس کا اعلان
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
خشک سالی کا خاتمہ: کیا بارشیں واقعی بحران ختم کر رہی ہیں؟
خشک سالی کا خاتمہ: کیا بارشیں واقعی بحران ختم کر رہی ہیں؟
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ہوائی میں طوفان ’لالہ‘ کا قہر: سیلاب اور بجلی کی بندش سے نظام زندگی مفلوج
ہوائی میں طوفان ’لالہ‘ کا قہر: سیلاب اور بجلی کی بندش سے نظام زندگی مفلوج
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ڈیڑھ ملین پاؤنڈ کی لاگت سے نیچر ریزرو پر کام کا آغاز اگلے ماہ ہوگا
ڈیڑھ ملین پاؤنڈ کی لاگت سے نیچر ریزرو پر کام کا آغاز اگلے ماہ ہوگا
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ٹرمپ انتظامیہ کا قومی جنگلات میں لکڑی کی کٹائی کی اجازت دینے کا فیصلہ
ٹرمپ انتظامیہ کا قومی جنگلات میں لکڑی کی کٹائی کی اجازت دینے کا فیصلہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
بھارت سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں فتح کے قریب
بھارت سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں فتح کے قریب
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
آئی فون 18 پرو میکس: ڈیزائن اور فیچرز پر متضاد افواہیں
آئی فون 18 پرو میکس: ڈیزائن اور فیچرز پر متضاد افواہیں
Technology تازہ ترین
اگست 18, 2026

You Might Also Like

Health

چین: 15 سالہ لڑکی کے معدے سے 2 کلو وزنی بالوں کا گچھا نکالا گیا ‎

By Neha Ashraf
Health

دل کی بیماری سے بچاؤ کیلئے انڈے کی مناسب مقدار فائدہ مند، نئی تحقیق سامنے آگئی

By Neha Ashraf
نو کینسر ادویات ناقص اور جعلی قرار، مارکیٹ سے واپسی کا حکم
Healthتازہ ترین

نو کینسر ادویات ناقص اور جعلی قرار، مارکیٹ سے واپسی کا حکم

By Haris Ali
Health

کراچی: جناح اسپتال میں اینٹی بائیوٹک سمیت اہم ادویات کا بحران

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?