MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

دنیا بھر میں بچوں اور نوجوانوں میں ذیابیطس کے کیسز میں دوگنا اضافہ، ماہرین کا انتباہ

Last updated: ستمبر 13, 2025 10:33 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر میں بچوں اور نوجوانوں میں ذیابیطس کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

‎طبی ویب سائٹ پر شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق 1990 سے 2021 کے درمیان دنیا کے 204 ممالک میں ذیابیطس کے کیسز میں تقریباً دوگنا اضافہ ہوا ہے، خاص طور پر ٹائپ 2 ذیابیطس کے کیسز میں۔

‎تحقیق عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے گلوبل برڈن آف ڈیزیز (جی بی ڈی) ڈیٹا بیس پر مبنی ہے، جس میں 204 ممالک کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا ہے۔

‎ماہرین کے مطابق 2019 میں دنیا بھر میں 46 کروڑ افراد اس بیماری کا شکار تھے اور توقع کی جاتی ہے کہ 2045 تک یہ تعداد بڑھ کر 78 کروڑ 30 لاکھ تک پہنچ جائے گی۔

‎تحقیق سے یہ بھی معلوم ہوا کہ ذیابیطس سے ہونے والی اموات میں کمی آئی ہے، جس کی وجہ بہتر علاج اور آگاہی ہے، تاہم بڑھتے ہوئے کیسز ایک سنگین مسئلہ ہیں، خاص طور پر کم عمر بچوں اور نوجوانوں میں۔

‎ماہرین کا کہنا ہے کہ اس بڑھتے ہوئے رجحان کو روکنے کے لیے والدین، اسکول اور حکومتوں کو مل کر کام کرنا ہوگا، بچوں کو صحت مند غذائیں فراہم کرنا، جسمانی سرگرمیوں کی حوصلہ افزائی کرنا اور ذیابیطس کی علامات کے بارے میں آگاہی بڑھانا ضروری ہے۔

‎معلوم رہے کہ ذیابیطس ٹائپ 2 میں جسم انسولین کے اثرات پر ردعمل کی صلاحیت کھو دیتا ہے اور انسولین بنانے والے لبلبے کے خلیات بھی جسم کے لیے درکار مقدار کی فراہمی سے قاصر رہتے ہیں۔

‎ٹائپ 2 ذیابیطس عام طور پر 40 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد کو لاحق ہوتا ہے، تاہم موجودہ عہد کے ناقص طرز زندگی کے نتیجے میں یہ نوجوانوں کو بھی اپنا شکار بنانے لگا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گڈو بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب، پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند
Next Article ملک بھر میں سیلابی صورتحال، ایم ڈی کیٹ امتحان کا شیڈول تبدیل
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

کانگو میں ایبولا کا بدترین پھیلاؤ، متاثرین کی تعداد 7 ہزار سے تجاوز کر گئی
Healthتازہ ترین

کانگو میں ایبولا کا بدترین پھیلاؤ، متاثرین کی تعداد 7 ہزار سے تجاوز کر گئی

By Haris Ali
پھیپھڑوں کے کینسر کا علاج: ریڈی ایشن کے حیران کن طبی فوائد سامنے آ گئے
Healthتازہ ترین

پھیپھڑوں کے کینسر کا علاج: ریڈی ایشن کے حیران کن طبی فوائد سامنے آ گئے

By Haris Ali
Health

کراچی: غلط سرنجوں کے استعمال سے 84 مریضوں میں ایڈز کا انکشاف

By Neha Ashraf
Health

ایچ آر ٹی ڈیمینشیا کے امکانات کو کم یا زیادہ نہیں کرتی: تحقیق

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?