MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
موسمیات و ماحولیات

دریائے سندھ کے زیریں مقامات پر شدید سیلاب کا خدشہ، این ڈی ایم اے نے ہائیڈرولوجیکل الرٹ جاری کردیا

Last updated: ستمبر 15, 2025 3:48 شام
Wajeeha Batool
Share
SHARE

ستمبر 15، 2025

ویب ڈیسک

اسلام آباد : نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے دریائے سندھ کے زیریں علاقوں کے لیے ہائیڈرولوجیکل الرٹ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ آئندہ دنوں میں گڈو، سکھر اور کوٹری بیراج پر پانی کی سطح خطرناک حد تک بڑھ سکتی ہے، جس سے شدید سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔

این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کی تازہ رپورٹ کے مطابق، دریائے چناب میں تریموں، مرالہ، خانکی اور قادر آباد کے مقامات پر پانی کی سطح میں کمی آنے سے صورتحال قابو میں ہے۔ تاہم پنجند کے مقام پر 3 لاکھ 8 ہزار کیوسک کے ساتھ اونچے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اس وقت جنوبی پنجاب کے اضلاع ملتان، مظفرگڑھ، راجن پور، لودھراں، بہاولپور، رحیم یار خان، علی پور، سیت پور، لیاقت پور، اوچ شریف اور احمد پور شرقیہ شدید متاثر ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دریائے سندھ میں تربیلا اور تونسہ پر صورتحال معمول کے مطابق ہے، لیکن گڈو بیراج پر 6 لاکھ 35 ہزار کیوسک کے ساتھ اونچے درجے کا سیلاب جاری ہے۔ یہ ریلا آئندہ 2 سے 3 روز میں سکھر اور 24 سے 26 ستمبر کے دوران کوٹری بیراج تک پہنچنے کا امکان ہے۔ کوٹری پر پانی کا بہاؤ 4 لاکھ سے بڑھ کر ساڑھے 4 لاکھ کیوسک تک جانے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

سکھر بیراج پر اس وقت درمیانے درجے کا سیلاب (5 لاکھ 38 ہزار کیوسک) جبکہ کوٹری بیراج پر نچلے درجے کا سیلاب (2 لاکھ 78 ہزار کیوسک) موجود ہے۔

این ڈی ایم اے نے خبردار کیا ہے کہ مشرقی دریاؤں کے بہاؤ میں اضافے کے باعث زیریں سندھ کے علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں سے 17 ستمبر تک تیز بہاؤ اور خطرناک صورتحال پیدا ہوسکتی ہے۔

اتھارٹی کے مطابق اب تک پنجاب میں تقریباً 27 لاکھ اور سندھ میں 16 لاکھ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا چکا ہے۔ وزیراعظم کی ہدایت پر سول و عسکری اداروں کے تعاون سے ریسکیو اور ریلیف آپریشن جاری ہے۔

عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ خطرے والے علاقوں میں رہنے والے لوگ فوری طور پر انخلاء میں تعاون کریں، غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور ہنگامی کٹس ہمراہ رکھیں۔ مزید رہنمائی کے لیے شہریوں کو "ڈیزاسٹر الرٹ ایپ” استعمال کرنے کی ہدایت بھی دی گئی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بالائی علاقوں میں 15 سے 19 ستمبر تک بارشوں کی پیشگوئی، شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت
Next Article کراچی کے تعلیمی اداروں میں تعطیل سے متعلق محکمہ تعلیم کا وضاحتی بیان سامنے آگیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر

By Ayesha Masood
موسمیات و ماحولیات

زمین کی جانب بڑھتا شہابِ ثاقب، سوشل میڈیا پر خوف و تجسس کی لہر

By Anoosha Malik
حیدرآباد میں وقفے وقف سے ہونے والی بارش سے نظامِ زندگی مفلوج، اہم شاہراہیں زیرِ آب
موسمیات و ماحولیات

حیدرآباد میں وقفے وقف سے ہونے والی بارش سے نظامِ زندگی مفلوج، اہم شاہراہیں زیرِ آب

By Yamna Shahid
موسمیات و ماحولیات

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 5.5 شدت کا زلزلہ، دو مکانات تباہ، تین افراد زخمی

By Wajeeha Batool
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?