MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

بولی وڈ پر ایک بار پھر پاکستانی گانے ’بول کفارہ‘ کی کاپی کا الزام

Last updated: ستمبر 18, 2025 10:41 شام
Sameer Sheikh
Share
SHARE

بولی وڈ انڈسٹری ایک بار پھر تنقید کی زد میں ہے، اس بار پاکستانی مقبول گانے بول کفارہ کو نئی فلم دیوانے کی دیوانگی میں شامل کرنے پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔

یہ گانا، جو اصل میں پاکستان میں تخلیق اور گایا گیا تھا، اس سے قبل بھارتی گلوکار جُبن نوتیال نے بھی ری کریئیٹ کیا تھا، جس پر کاپی رائٹ اور سرحد پار فنکارانہ چوری کے حوالے سے بحث چھڑی تھی۔ تازہ ورژن میں بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ، فرحان صابری اور ڈی جے چیتاس نے آواز دی ہے جبکہ اس میں موسیقی کے شہنشاہ نصرت فتح علی خان کے بالی وڈ فلمی کلاسک دُلہے کا سہرا کے بول بھی شامل کیے گئے ہیں۔

ریلیز کے بعد سوشل میڈیا پر پاکستانی صارفین نے شدید ردعمل دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ بھارتی انڈسٹری ایک طرف پاکستان پر تنقید کرتی ہے اور دوسری طرف انہی کا تخلیقی مواد چرا کر اپنی فلموں میں استعمال کرتی ہے۔ ایک صارف نے لکھا، ’’بھارت والے پاکستان کو برا بھلا کہتے ہیں اور پھر ہمارے ہی گانے چرا لیتے ہیں۔‘‘ ایک اور صارف نے طنزیہ تبصرہ کیا کہ اداکارہ سونم باجوا یہ گانا شاید "آئی اے ایف سے پی اے ایف” کے نام کر رہی ہیں۔

یہ پہلا موقع نہیں جب بولی وڈ پر پاکستانی موسیقی چوری کرنے کا الزام لگا ہو۔ اس سے قبل بھی کئی پاکستانی مقبول گانے بھارتی فلموں میں بغیر اصل تخلیق کار کو کریڈٹ دیے استعمال کیے جا چکے ہیں، جس سے شائقین کے درمیان کشیدگی بڑھتی رہی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article یونیورسٹی آف لاہور نے پاکستان میں 90 فیصد یا اس سے زائد نمبر حاصل کرنے والے طلبہ کے لیے مکمل فنڈڈ اسکالرشپس کی پیشکش کر دی
Next Article متنازع رئیلٹی شو ’لازوال عشق‘ پر عائشہ عمر کی وضاحت
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
لاہور میں چیف منسٹر ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا آغاز
Health
مارچ 25, 2026
چیا سیڈز ہر کسی کیلئے مفید نہیں: طبی ماہرین کی اہم وارننگ
Health
مارچ 25, 2026
وزن میں کمی سے مدافعتی نظام بہتر، کینسر کا خطرہ کم ہو جاتا ہے
Health
مارچ 25, 2026
ہائی کولیسٹرول دبلے افراد میں بھی دل کے دورے کا سبب بن سکتا ہے، ماہر امراض قلب
Health
مارچ 25, 2026
تپ دق صحت، سماجی اور معاشی چیلنج، مکمل خاتمہ کیا جائے گا: شہباز شریف
Health
مارچ 24, 2026
ہیپاٹائٹس سی کی زیرِ آزمائش دوا سے متعلق انکشاف
Health
مارچ 24, 2026

You Might Also Like

انٹرٹینمنٹ

بلال قریشی کا قربانی کے جانوروں کی بڑھتی قیمتوں پر اظہارِ تشویش

By Sameer Sheikh
انٹرٹینمنٹ

پنجاب کا گدھوں کا عالمی میلہ جیتنے کا اعزاز – باقی صوبے پیچھے رہ گئے

By Insherah Iftikhar
انٹرٹینمنٹ

پروڈیوسر عمیر نے ایک بار پھر پاکستان کے دوسرے سب سے زیادہ سنے جانے والے آرٹسٹ بننے پر مداحوں کیلئے جذباتی پیغام جاری کیا

By Abdul Qavi
انٹرٹینمنٹ

لیجنڈری مزاحیہ اداکار اسرانی 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

By Sameer Sheikh
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?