MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

کپل شرما کو 25 کروڑ روپے کا لیگل نوٹس، نیٹ فلکس بھی نامزد

Last updated: ستمبر 20, 2025 11:01 شام
Sameer Sheikh
Share
SHARE

ممبئی – بھارتی کامیڈین اور ٹی وی میزبان کپل شرما مشکل میں پڑ گئے ہیں، جب اُن کے نیٹ فلکس شو دی گریٹ انڈین کپل شو میں مقبول کردار ’’بابو راؤ‘‘ پیش کرنے پر اُنہیں 25 کروڑ روپے کا لیگل نوٹس بھیجا گیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم پروڈیوسر فیروز ناڈیاوالا نے یہ نوٹس بھیجا ہے، جس میں کاپی رائٹ اور ٹریڈ مارک کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فلم ہیرا پھیری کے مشہور کردار بابو راؤ گنپت راؤ آپٹے، جو اصل میں سینئر اداکار پریش راول نے ادا کیا تھا، شو میں بغیر اجازت استعمال کیا گیا۔ اس کردار کو شو میں کامیڈین کیکو شرادا نے پیش کیا۔

لیگل نوٹس صرف کپل شرما کو ہی نہیں بلکہ اس شو کے اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس کو بھی بھیجا گیا ہے۔

فیروز ناڈیاوالا، جو ہیرا پھیری فرنچائز اور اس کے کرداروں کے قانونی مالک ہیں، کا کہنا ہے کہ اُن کی اجازت کے بغیر اس کردار کا استعمال دانشورانہ املاک کے حقوق کی خلاف ورزی ہے۔

یاد رہے کہ ہیرا پھیری فلمیں بھارت اور پاکستان میں کلٹ کلاسک سمجھی جاتی ہیں، اور پریش راول کا کردار ’’بابو راؤ‘‘ آج بھی ہر عمر کے مداحوں میں بےحد مقبول ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شاہ رُخ خان اور دیپیکا پڈوکون ایک مرتبہ پھر چھٹی فلم میں ساتھ نظر آئیں گے
Next Article کراچی: نجی سوسائٹی میں ڈاکوؤں کی واردات، ضعیف العمر شخص تشدد کے بعد انتقال کر گیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

انٹرٹینمنٹ

نیور نے ویب ٹون ٹرانسلیٹ بند کر دیا دنیا بھر میں کورین ویب ٹونز تک رسائی کا ایک باب ختم

By Abdul Qavi
انٹرٹینمنٹ

پاکستانی ٹیلی پلے "گِدھ” کی کینیڈا کے موسائیک ساوتھ ایشین فلم فیسٹیول میں ورلڈ پریمیئر کیلئے سلیکشن

By Abdul Qavi
انٹرٹینمنٹ

کراچی اور لاہور میں یورپی فلم فیسٹیول 2025 کی رنگا رنگ سرگرمیاں شروع ہونے کو تیار

By Abdul Qavi
انٹرٹینمنٹ

’دی بوائز‘ سیزن 5: فائنل سیزن کے آغاز سے پہلے اب تک سامنے آنے والی تمام تفصیلات

By Abdul Qavi
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?