MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

شاہ رُخ خان اور دیپیکا پڈوکون ایک مرتبہ پھر چھٹی فلم میں ساتھ نظر آئیں گے

Last updated: ستمبر 20, 2025 10:50 شام
Sameer Sheikh
Share
SHARE

ممبئی – بالی ووڈ کی مقبول جوڑی شاہ رُخ خان اور دیپیکا پڈوکون ایک بار پھر بڑی اسکرین پر جلوہ گر ہونے جارہی ہے۔ دونوں اپنی نئی فلم کنگ میں اکٹھے نظر آئیں گے، جو ان کے کیریئر کی چھٹی مشترکہ فلم ہوگی۔

یہ اعلان دونوں اداکاروں نے سوشل میڈیا پر کیا جس کے بعد مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ دیپیکا، جو حال ہی میں فلم کالکی 2898 اے ڈی کے سیکوئل سے علیحدہ ہوئی ہیں، نے انسٹاگرام پر شاہ رُخ خان کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی اور بتایا کہ 18 برس پہلے فلم اوم شانتی اوم کے دوران شاہ رُخ نے انہیں ایک اہم سبق سکھایا تھا۔

انہوں نے لکھا: “شاہ رُخ نے مجھے یہ سکھایا کہ فلم کی کامیابی سے زیادہ اہم وہ لوگ ہوتے ہیں جن کے ساتھ آپ یہ سفر طے کرتے ہیں۔ میں اس بات سے متفق ہوں اور اسی لیے ہم ایک ساتھ چھٹی فلم بنانے جارہے ہیں۔”

واضح رہے کہ دیپیکا پڈوکون نے 2007 میں شاہ رُخ خان کے ساتھ فرح خان کی ہدایت کاری میں بنی فلم اوم شانتی اوم سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کیا تھا، جو سپرہٹ ثابت ہوئی اور ان کے کیریئر کی بنیاد بنی۔ اس کے بعد دونوں نے چنئی ایکسپریس اور پٹھان سمیت کئی کامیاب فلموں میں ایک ساتھ کام کیا۔

فلم کنگ کی باضابطہ تصدیق ہوچکی ہے، تاہم اس کی کہانی، کاسٹ اور ریلیز کی تاریخ کے بارے میں مزید تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئی ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سعودی وزیر دفاع نے ایران کو سعودی۔پاکستان دفاعی معاہدے کی تفصیلات سے آگاہ کیا
Next Article کپل شرما کو 25 کروڑ روپے کا لیگل نوٹس، نیٹ فلکس بھی نامزد
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بریکنگ نیوز
اگست 16, 2026
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف
اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف
Technology تازہ ترین
اگست 16, 2026
کارتک آریان کو صدر دروپدی مرمو کی یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت
کارتک آریان کو صدر دروپدی مرمو کی یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
اگست 16, 2026
پون ملہوترا کی یامی گوتم، کارتک آریان اور سنجے مشرا کی اداکاری کی تعریف
پون ملہوترا کی یامی گوتم، کارتک آریان اور سنجے مشرا کی اداکاری کی تعریف
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
اگست 16, 2026

You Might Also Like

انٹرٹینمنٹ

بھارتی میڈیا نے دھرمندر کو “مار دیا” مگر اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ وہ صحت یاب ہو رہے ہیں

By Abdul Qavi
انٹرٹینمنٹ

فواد خان سے ماہرہ خان تک ’نیلوفر‘ کی پوری ٹیم 28 نومبر کو سینما گھروں میں جلوہ دکھانے کے لیے تیار

By Abdul Qavi
انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ خان کو 33 سال بعد نیشنل فلم ایوارڈ سے نوازا گیا

By Sameer Sheikh
انٹرٹینمنٹ

گولڈن گلوبز 2026: فلم، ٹی وی اور پوڈکاسٹ کی مکمل نامزدگیوں کا اعلان

By Abdul Qavi
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?